جناح انٹرنیشنل ائرپورٹ کے مین رن وے (07L/25R) کی دوبارہ تعمیر کے کنٹریکٹ پر دستخط کی تقریب

کراچی( بیورو رپورٹ)جناح انٹرنیشنل ائرپورٹ کے مین رن وے (07L/25R) کی دوبارہ تعمیر کے کنٹریکٹ پر دستخط کی تقریب.کنٹریکٹ پر دستخط کی تقریب سول ایویشن ہیڈکواٹرز میں ہوئی.معاہدے پر سی اے اے کے ڈائریکٹر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ اور عمر جان اینڈ کمپنی کے ڈائریکٹر نے دستخط کئے.مین رن وے کی دوبارہ تعمیر کے منصوبہ پر عید کے بعد کام شروع ہوجائے گا.مین رن وے 07/25R کی دوبارہ تعمیر سے ائیر سائیڈ انفراسٹرکچر میں بہتری آئے گی.دوبارہ تعمیر کے بعد کیٹیگری فورF (بشمول A380) تک کے وائیڈ باڈی جہاز رن وے استعمال کر سکیں گے.بہترایئر سائیڈ انفراسٹرکچر بڑھتے ہوئے مسافروں اور فلائیٹس کے دباو سے نمٹنے میں مدد گار ثابت ہوگا.رن وے اپ گریڈیشن جناح انٹرنیشنل کو مستقبل میں ملکی اور بین الاقوامی دونوں ایئرلائنز کے لئے پرکشش بناتا ہے.دوبارہ تعمیر ہونے والا مین رن وے جدید ترین سینٹرلائن لائٹس اور کیٹ-ون ایئر فیلڈ لائٹنگ سسٹم سے لیس ہوگا.جدید کیٹ-ون ایئر فیلڈ لائٹنگ سسٹم کا کنٹرول اور مانیٹرنگ کا نظام کنٹرول ٹاور میں نصب کیا جائے گا.اپ گریڈیشن سے رن وے ایک ہزار فٹ بڑھ کر 11500 فٹ لمبا ہوجائے گا.آپ گریڈیشن میں رن وے کے دونوں سروں پر ٹیکسی ویز اور ‘اووررنز’ کی تعمیر نو بھی شامل ہے.رن وے 07L کے اختتام کے قریب چار ٹیکسی لنکس کو بھی اسفالٹک اوورلے کے ذریعے دوبارہ تعمیر کیا جائے گا

تازہ ترین

October 24, 2024

محمد ارشد مغل کو مغل برادری کا قائد نامزد کردیا گیا

October 24, 2024

وزارت موسمیاتی تبدیلی نے موسمیاتی کارروائی کو فروغ دینے کے لیے نائٹرک ایسڈ کی تخفیف کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں

October 23, 2024

صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان کا اقوام متحدہ کے دن کے موقع پر پیغام

October 23, 2024

ڈیڑھ سال سے زیر التواء نور مقدم کیس کو ترجیحی بنیادوں پر سنیں،والد شوکت مقدم

October 23, 2024

پڑھی لکھی ماں اپنے کنبہ کی بہترین کفالت اور تربیت کر سکتی ہے،کرنل( ر)ساجد حسین وڑائچ

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ