ڈائریکٹر گوجرانوالہ زون عبد القادر قمر کا وزیر داخلہ محسن علی نقوی اور ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے احمد اسحاق جہانگیر کی ہدایات کی روشنی میں سیالکوٹ ائرپورٹ کا دورہ.

گوجرانوالہ(بیورو رپورٹ) ڈائریکٹر گوجرانوالہ زون عبد القادر قمر کا وزیر داخلہ محسن علی نقوی اور ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے احمد اسحاق جہانگیر کی ہدایات کی روشنی میں سیالکوٹ ائرپورٹ کا دورہ.ڈائریکٹر گجرانوالہ زون کو امیگریشن آپریشن کے حوالے سے بریفنگ دی گئی.امیگریشن آمد و روانگی اور کیم سکینر کے حوالے سے بریفنگ دی گئی.ڈائریکٹر گجرانوالہ زون نے امیگریشن کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا.بیرون ملک آمد و روانگی سمیت امیگریشن کاونٹرز کا بھی معائنہ کیا.ڈائریکٹر گجرانوالہ زون کی جانب سے ڈیوٹی پر معمور امیگریشن اہلکاروں کو خصوصی ہدایات جاری.مسافروں کو بہترین امیگریشن سروس فراہم کرنا ادارے کی اولین ترجیح ہے۔ڈائریکٹر ایف آئی اے نے کہا امیگریشن کلیئرنس کے عمل کو آسان اور تیز ترین بنایا جائے.وزیر داخلہ اور ڈی جی ایف آئی اے کی ہدایات کے مطابق زیادہ سے زیادہ امیگریشن کاونٹرز کو فعال رکھا جائے۔عبدالقادر قمر نے کہاامیگریشن اور کیو ٹائم کے دورانیے کو کم سے کم کرنے کے لئے تمام تر وسائل کو بروئے کار لایا جائے۔ڈائریکٹر ایف آئی اے نے امیگریشن سٹاف کو ڈبل چیکنگ لائن کا خاتمہ برقرار رکھنے پر زور دیا.شکایت اور کرپشن کے خلاف زیرہ ٹالیرنس پالیسی پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے گا۔ ڈائریکٹر گجرانوالہ زون.دوران ڈیوٹی کسی قسم کی غفلت یا لا پرواہی کی صورت میں سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی.

تازہ ترین

October 24, 2024

محمد ارشد مغل کو مغل برادری کا قائد نامزد کردیا گیا

October 24, 2024

وزارت موسمیاتی تبدیلی نے موسمیاتی کارروائی کو فروغ دینے کے لیے نائٹرک ایسڈ کی تخفیف کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں

October 23, 2024

صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان کا اقوام متحدہ کے دن کے موقع پر پیغام

October 23, 2024

ڈیڑھ سال سے زیر التواء نور مقدم کیس کو ترجیحی بنیادوں پر سنیں،والد شوکت مقدم

October 23, 2024

پڑھی لکھی ماں اپنے کنبہ کی بہترین کفالت اور تربیت کر سکتی ہے،کرنل( ر)ساجد حسین وڑائچ

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ