پاکستان کوسٹ گارڈزکی گھارو میں کاروائی چھالیہ برآمد اور جیونی جٹی گوادر سے غیر قانونی تارکین وطن گرفتار

پاکستان کوسٹ گارڈزکی گھارو میں کاروائی چھالیہ برآمد اور جیونی جٹی گوادر سے غیر قانونی تارکین وطن گرفتار. پاکستان کوسٹ گارڈز نے باوثوق ذرائع سے ملنے والی اطلاع کی بنیاد پر گھارو روڈ چیک پر معمول کی چیکنگ کے دوران کراچی سے بوھاڑو جانے والے ایک ڈیمپر ٹرک سے 2,775 کلو گرام غیر قانونی چھالیہ بر آمد کر لی گئی.برآمد شدہ چھالیہ اور ڈیمپر کو قبضے میں لے کر قانونی کاروائی شروع کر دی ہے.ایک اور کارروائی میں جیونی جٹی گوادر کے علاقے سے سپیڈ بوٹ کے ذریعے ایران سے پاکستان آنے والے 12 غیر قانونی تارکین وطن کو گرفتار کر کے ایف آئی اے کے حوالے کر دیا گیا ۔واضح رہے کہ پاکستان کوسٹ گارڈز ہر قسم کی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے ہمہ وقت مصروف عمل ہے اور ملکی معیشت کو مستحکم کرنے میں اپنا کردار ادا کر تی رہے گی۔

تازہ ترین

October 24, 2024

محمد ارشد مغل کو مغل برادری کا قائد نامزد کردیا گیا

October 24, 2024

وزارت موسمیاتی تبدیلی نے موسمیاتی کارروائی کو فروغ دینے کے لیے نائٹرک ایسڈ کی تخفیف کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں

October 23, 2024

صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان کا اقوام متحدہ کے دن کے موقع پر پیغام

October 23, 2024

ڈیڑھ سال سے زیر التواء نور مقدم کیس کو ترجیحی بنیادوں پر سنیں،والد شوکت مقدم

October 23, 2024

پڑھی لکھی ماں اپنے کنبہ کی بہترین کفالت اور تربیت کر سکتی ہے،کرنل( ر)ساجد حسین وڑائچ

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ