پاکستان پیپلز پارٹی کے راہنما ٹکٹ ہولڈر ایم این اے NA.78طارق محمود مغل نے چیئرمین گوجرانوالہ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی چودھری کاشف اسماعیل گجر سے ان کے آفس میں ملاقات کی

گوجرانوالہ(بیورو رپورٹ)پاکستان پیپلز پارٹی کے راہنما ٹکٹ ہولڈر ایم این اے NA.78طارق محمود مغل نے چیئرمین گوجرانوالہ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی چودھری کاشف اسماعیل گجر سے ان کے آفس میں ملاقات کی ۔ ملاقات میں شہر کے صاف ستھرے ماحول کی فراہمی یقینی بنانے کے لئے چودھری کاشف اسماعیل گجر کی قیادت میںکمپنی کی کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ گوجرانوالہ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی کارکردگی مثالی ہے۔ پنجاب بھر کی ویسٹ مینجمنٹ کمپنیز میں سب سے بہتر کارکردگی گوجرانوالہ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی ہے۔ GWMC مثالی کارکردگی دکھا رہی ہے اور چیئرمین GWMC چودھری کاشف اسماعیل گجر کی کاوشیں قا بل ستائش ہیں۔اس موقع پر ۔ چیئرمین گوجرانوالہ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی چودھری کاشف اسماعیل گجر نے کہا کہ گوجرانوالہ کو ایشیا کا خوبصورت شہر بنانے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ گلی محلوں کے ساتھ ساتھ قومی شاہراہ جی ٹی روڈ کو ہمہ وقت صاف رکھنے کے لیے سپیشل سکوارڈز بنائے گئے ہیں جو شفٹوں میں مکینیکل سویپنگ کیساتھ ساتھ مینوئل سویپنگ کے ذریعے صفائی برقرار رکھنے میں کوشاں ہیں۔

تازہ ترین

October 24, 2024

محمد ارشد مغل کو مغل برادری کا قائد نامزد کردیا گیا

October 24, 2024

وزارت موسمیاتی تبدیلی نے موسمیاتی کارروائی کو فروغ دینے کے لیے نائٹرک ایسڈ کی تخفیف کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں

October 23, 2024

صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان کا اقوام متحدہ کے دن کے موقع پر پیغام

October 23, 2024

ڈیڑھ سال سے زیر التواء نور مقدم کیس کو ترجیحی بنیادوں پر سنیں،والد شوکت مقدم

October 23, 2024

پڑھی لکھی ماں اپنے کنبہ کی بہترین کفالت اور تربیت کر سکتی ہے،کرنل( ر)ساجد حسین وڑائچ

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ