وفاقی وزیر امور کشمیر اور گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام کا 100 دن کی مثالی کارکردگی پر وزیراعظم شہباز شریف کو خراج تحسین

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) وفاقی وزیر امور کشمیر اور گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام کا 100 دن کی مثالی کارکردگی پر وزیراعظم شہباز شریف کو خراج تحسین۔صنعتوں کو بجلی کی فی یونٹ کمی کا تاریخی پیکج دے کر وزیراعظم شہباز شریف نے معاشی ترقی کا ایٹمی دھماکہ کیا ہے۔روٹی، آٹے اور گھی سمیت کھانے پینے کی اشیاء کے بعد پٹرول کی قیمتوں میں مزید کمی عوام اور ریاست دونوں کو ریلیف دینے کی کامیاب پالیسیوں کا نتیجہ ہے۔100 دن میں وزیراعظم شہباز شریف نے ملک اور عوام دونوں کے بوجھ کم کئے، پاکستان اور عوام دونوں کو ریلیف دیا۔’شہباز سپیڈ’ سے 100 دن میں انقلاب برپا ہوگیا، اگلے 1725 دن میں ملک و قوم کی معاشی تقدیر بدلیں گے۔وزیراعظم شہباز شریف نے باتوں اور دعووں کے بجائے اللہ کے فضل سے 100 فی صد کام کیا۔38 فی صد سے مہنگائی کا 12 فی صد پر آنا، پٹرول کی قیمت میں 35 روپے کا ریلیف، روپے کی قدر میں استحکام اللہ کا فضل اور وزیر اعظم شہباز شریف کی پرخلوص محنت کا نتیجہ ہے۔زرمبادلہ ذخائر 14 ارب ہونا، برآمدات میں اضافہ، 3 ارب ڈالر سے زائد بیرون ملک سے آنے والی ترسیلات زر، سٹاک ایکسچینج کا 77 ہزار کی حد عبور کرنا معاشی کامیابیوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔زراعت، آئی ٹی، معدنیات، توانائی سمیت ہر شعبہ ترقی کی طرف گامزن ہے، خسارے کم ہو رہے ہیں، کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ منفی سے مثبت ہو گیا ہے۔سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، کویت سے اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری سے روزگار اور کاروبار میں اضافہ ہوگا، ملک اور قوم دونوں کو مزید ریلیف ملے گا۔چین ہر سال 3 لاکھ پاکستانی نوجوانوں کو آئی ٹی میں مفت تربیت دے گا، وزیر اعظم شہباز شریف کی کوششوں سے ہونے والے اس اقدام سے نوجوانوں کا مستقبل روشن ہوگا۔”پوری تیاری ہے” کے دعویدار جعلی انقلابیوں کو 100 دن میں یہ سمجھ نہیں آئی تھی کہ آئی ایم ایف جانا ہے یا نہیں؟ 9 مئی کو ریاست اور شہدا کے وقار پر حملہ کرنے والے مجرموں کی لائی تباہی کے اثرات آہستہ آہستہ ختم ہو رہے ہیں۔

تازہ ترین

October 20, 2024

نبی کریم ۖکی تعلیمات کو مشعل راہ بنانا ہی ملک کے تمام مسائل کے حل کی کنجی ہے،پیر مبشر محمود

October 20, 2024

سانحہ کارساز شہدا کے مشن کو پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے، طارق محمود مغل

October 20, 2024

تعلیم کے زیور سے آراستہ خواتین معاشرے کو سدھارنے اور اعلیٰ اقدار کی ترویج میں اہم کردار ادا کرتی ہیں،کرنل (ر)ساجد حسین وڑائچ

October 20, 2024

تنظیمات اہل سنت پاکستان نے چیئرمین واسا اور ایگزیکٹو ممبر G D A بننے پر مبارک باد پیش کی

October 20, 2024

ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے 02 ملزمان گرفتار،ریس کورس پولیس

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ