پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹینز کے سیکرٹری جنرل سید نیر حسین بخاری نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا ملک اور عوام کا مفاد پہلی ترجیع ہے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹینز کے سیکرٹری جنرل سید نیر حسین بخاری نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا ملک اور عوام کا مفاد پہلی ترجیع ہے اپیکس کمیٹی سانحہ اے پی ایس پر بنی کب تک شہدا کی میتیں اٹھاتے رہیں گےملک و ملت کیلئے خطرہ بننے والوں کو ہر صورت کچلنا ہوگا قومی سلامتی اداروں کی پشت پر کھڑے ہیں نیر بخآری نے مزید کہا ہے کہ حکومت ادارے سیاست سب ریاست کی وجہ سے ہیں ان سے عزیز تر پاکستان ہے تو سب کچھ ہے دہشت گردی کے خلاف جنگ ملک اور نسلوں کی بقا کی جنگ کوئی دوسرا راستہ نہیں.انہوں نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے عفریت کو بغیر کسی ابہام کے انجام تک پہنچانا ہوگاپیپلز پارٹی کا واضح موقف ہے متفقہ دستاویز نیشنل ایکشن پلان پر من و عن عملدرآمد کیا جائے ہمارا کل۔محفوظ بنانے کیلئے قومی سلامتی اداروں کے جوان روزانہ شہادتیں دے رہے ہیں۔دہشت گردوں کیلئے نرم۔گوشہ رکھنا دہشت گردی کی حوصلہ افزائی کے مترادف ہے اپیکس کمیٹی سانحہ اے پی ایس پر بنی تھی۔نیر بخآری نے مزید کہا ہے کہ اپیکس کمیٹی میں سیاسی پارلیمانی قیادت بشمول خیبر پختونخواہ وزیر اعلئ شامل ہیں قومی سلامتی حساس معاملہ حب الوطنی کا تقاضا ہے کہ زمہ دارانہ رویہ اختیار کیا جائے.

تازہ ترین

October 20, 2024

نبی کریم ۖکی تعلیمات کو مشعل راہ بنانا ہی ملک کے تمام مسائل کے حل کی کنجی ہے،پیر مبشر محمود

October 20, 2024

سانحہ کارساز شہدا کے مشن کو پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے، طارق محمود مغل

October 20, 2024

تعلیم کے زیور سے آراستہ خواتین معاشرے کو سدھارنے اور اعلیٰ اقدار کی ترویج میں اہم کردار ادا کرتی ہیں،کرنل (ر)ساجد حسین وڑائچ

October 20, 2024

تنظیمات اہل سنت پاکستان نے چیئرمین واسا اور ایگزیکٹو ممبر G D A بننے پر مبارک باد پیش کی

October 20, 2024

ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے 02 ملزمان گرفتار،ریس کورس پولیس

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ