جماعت اہل سنت پاکستان و جماعت رضائے مصطفی پاکستان کے وفد نے حافظ محمد رفیق قادری ناظم اعلی جماعت اور دیگر سے ملاقات کی

گوجرانوالہ( بیورو رپورٹ)جماعت اہل سنت پاکستان و جماعت رضائے مصطفی پاکستان کے وفد نے حافظ محمد رفیق قادری ناظم اعلی جماعت، ملک ظفر حسین، مولانا محمد اکبر نقشبندی، صاحبزادہ محمد ضیا المرتضی چشتی، رانا محمد زاہد اقبال ، حافظ محمد گلفام انور رضوی مرزا محمد ظفر اقبال بیگ نے ڈپٹی کمشنر محمد طارق قریشی سے ملاقات کی عید الضحی کے موقع پر انتظامیہ کی جانب سے بہترین انتظام وانتصرام کرنے پر مبارکباد پیش کی امسال پہلے سالوں سے زیادہ صفائی ستھرائی عرق گلاب کا چھڑکائو مساجد وعید گاہ کے باہر سیکیورٹی کے انتظام دیکھنے میں آئے جس کا کریڈٹ ضلعی انتظامیہ بالخصوص ڈپٹی کمشنر ڈپٹی کمشنر محمد طارق قریشی کو جاتا ہے۔ اس موقعہ پر ناظم جماعت حافظ محمد رفیق قادری نے جانشین نباض قوم علامہ صاحبزادہ پیر محمد دائود رضوی کی جانب سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے پھولوں کا گلدستہ اور کنزالایمان فی ترجمتہ القرآن کا نسخہ پیش اور وفد نے ولی کامل مفتی پیر ابودائود محمد صادق رحمتہ اللہ علیہ کے ہونے والے دارالسلام آستانہ عالیہ قادریہ رضویہ زینت المساجد میں ہونے والے عرس مبارک میں شرکت کی دعوت بھی پیش کی ۔آخر میں ڈپٹی کمشنر ڈپٹی کمشنر محمد طارق قریشی نے وفد کا شکریہ ادا کیا۔اور کہا کہ گوجرانوالہ میں امن و امان اور شہر خوبصورت بنانا اور صفائی ستھرائی کا خیال رکھنا ہمارا اہم فریضہ ہے ۔اس مرتبہ گوجرانوالہ کے تمام اداروں کے افسران اور ذمہ داران نے اپنی اہم ذمہ داری کا ثبوت دیا ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان ہر شہری کا ہے سب کو مل کر ملک و قوم کی خدمت میں کوشش کرنا ہوگی۔عوام کے تعاون سے شہر کو مزید خوبصورت بنائیں گے۔دن رات عوامی خدمت ہمارا مشن ہے ۔

تازہ ترین

October 20, 2024

نبی کریم ۖکی تعلیمات کو مشعل راہ بنانا ہی ملک کے تمام مسائل کے حل کی کنجی ہے،پیر مبشر محمود

October 20, 2024

سانحہ کارساز شہدا کے مشن کو پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے، طارق محمود مغل

October 20, 2024

تعلیم کے زیور سے آراستہ خواتین معاشرے کو سدھارنے اور اعلیٰ اقدار کی ترویج میں اہم کردار ادا کرتی ہیں،کرنل (ر)ساجد حسین وڑائچ

October 20, 2024

تنظیمات اہل سنت پاکستان نے چیئرمین واسا اور ایگزیکٹو ممبر G D A بننے پر مبارک باد پیش کی

October 20, 2024

ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے 02 ملزمان گرفتار،ریس کورس پولیس

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ