سپیکر و ڈپٹی سپیکر سے استحکام پاکستان پارٹی کے پارلیمانی وفد کی عبدالعلیم خان کی سربراہی میں ملاقات

اسلام آباد(پریس ریلیز )قومی اسمبلی میں استحکام پاکستان پارٹی کے پارلیمانی وفد نے وفاقی وزیر نجکاری، سرمایہ کاری بورڈ اور مواصلات عبدالعلیم خان کی قیادت میں پارلیمنٹ ہاؤس میں اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور ڈپٹی اسپیکر سید مصطفی شاہ سے ملاقات کی۔ وفد میں اراکین قومی اسمبلی عون چوہدری، گل اصغر بھگور اور منزہ حسن شامل تھے۔اس موقع پر قومی اسمبلی کے رواں بجٹ سیشن کے حوالے سے تبادلہ خیال ہواجبکہ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور ڈپٹی سپیکر سید مصطفی شاہ نے استحکام پاکستان پارٹی کے جمہوری کردار کو سراہا۔ استحکام پاکستان پارٹی کے صدر اور وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے جمہوری اور پارلیمانی امور میں اپنی پارٹی کی طرف سے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔

تازہ ترین

October 24, 2024

محمد ارشد مغل کو مغل برادری کا قائد نامزد کردیا گیا

October 24, 2024

وزارت موسمیاتی تبدیلی نے موسمیاتی کارروائی کو فروغ دینے کے لیے نائٹرک ایسڈ کی تخفیف کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں

October 23, 2024

صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان کا اقوام متحدہ کے دن کے موقع پر پیغام

October 23, 2024

ڈیڑھ سال سے زیر التواء نور مقدم کیس کو ترجیحی بنیادوں پر سنیں،والد شوکت مقدم

October 23, 2024

پڑھی لکھی ماں اپنے کنبہ کی بہترین کفالت اور تربیت کر سکتی ہے،کرنل( ر)ساجد حسین وڑائچ

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ