چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اسلام آباد میں پارٹی کی تنظیم کو فعال کرنے پر زور دیا

اسلام آباد(بیورو رپورٹ)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اسلام آباد میں پارٹی کی تنظیم کو فعال کرنے پر زور دیا اور پارٹی کی از سر نو تنظیم سازی کا ٹاسک انچارج سینٹرل سیکرٹریٹ سیدسبط الحیدر بخاری کو سونپ دیا۔سیدسبط الحیدربخاری، انچارج پیپلزپارٹی سینٹرل سیکریٹریٹ کی چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے انکے چیمبر میں اہم ملاقات ہوئی ۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات میں آئندہ ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا انچارج سینٹرل سیکرٹریٹ سید سبط الحیدر بخاری نے اسلام آباد میں پارٹی کی تنظیم سازی کے حوالے سے بریفنگ دی۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اسلام آباد میں پارٹی کی تنظیم کو فعال کرنے پر زور دیا اور پارٹی کی از سر نو تنظیم سازی کا ٹاسک سیدسبط الحیدر بخاری کو سونپ دیا۔ ملاقات میں پارٹی پالیسی کے حوالے سے مختلف امور کو زیر بحث لایا گیا۔

تازہ ترین

October 24, 2024

وزارت موسمیاتی تبدیلی نے موسمیاتی کارروائی کو فروغ دینے کے لیے نائٹرک ایسڈ کی تخفیف کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں

October 23, 2024

صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان کا اقوام متحدہ کے دن کے موقع پر پیغام

October 23, 2024

ڈیڑھ سال سے زیر التواء نور مقدم کیس کو ترجیحی بنیادوں پر سنیں،والد شوکت مقدم

October 23, 2024

پڑھی لکھی ماں اپنے کنبہ کی بہترین کفالت اور تربیت کر سکتی ہے،کرنل( ر)ساجد حسین وڑائچ

October 23, 2024

جمہوریت کی بحالی میں بیگم نصرت بھٹو کی خدمات ناقابل فراموش ہیں، طارق محمود مغل

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ