واسا ملازمین میں بارشوں میں استعمال ہونے رین گوٹ ،لانگ شوز اورمونو گرام والی جیکٹیں کی تقسیم ۔

گوجرانوالہ( بیورو رپورٹ) شہری ترقی اور عوامی مسائل حل کرنے کے ساتھ ساتھ واسا ملازمین کے مسائل بھی ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جا رہے ہیں واسا ملازمین کے حقوق کیلئے جد و جہد جاری رہے گی تمام ملازمین کے حقوق کا ہرفورم پر تحفظ کیاجائیگا۔ واسا گوجرانولہ کے ملازمین انتھک محنتی ہیں اور شہریوں کے واسا سے متعلقہ مسائل حل کرنے میں اہم کردار ادا کررہے ہیں ۔ان خیالات کا اظہارنیو واسا لیبر یونین سی بی اے کے قائد سابق صدر جہانذیب ارشاد چٹھہ نے واسا ملازمین میں مون سون بارشوں میں استعمال ہونے والی کٹ رین گوٹ ،لانگ شوز اور واسا کے مونو گرام والی جیکٹیں اور کیپس تقسیم کرنے کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پرنیو واسا لیبر یونین سی بی اے کے صدر سہیل سہوترا ،جنرل سیکرٹری رانا توقیر حسین، چیئرمین ملک عباس بشیر،سینئر نائب صدر طارق وسیم ڈار ، اعمانویل غوری،میاں مصدق حسین ،وائس چیئرمین بابا مراد، نائب صدرزبلون شاکر، عابد ہیرا ،بابا آصف،شفیق بٹ، ڈپٹی سیکرٹری چاندسہوترا، فنانس سیکرٹری قیصر کھوکھر ،ایڈیشنل جنرل سیکرٹری عمران بٹ، ملک عثمان،جوائنٹ سیکرٹری وقاص گل، احسن کھوکھر،ولیم رندھاوا،شکیل سوداگر،منیر خوشی، نوید سندھو،نثار حمید،نواز ہنجرا،ناصر جیو ن، ر،ایوب مسیح ،آفس سیکرٹری روفن کھوکھر و دیگر عہدیدار وں سمیت ملازمین کی کثیر تعداد بھی موجود تھی۔

تازہ ترین

October 23, 2024

صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان کا اقوام متحدہ کے دن کے موقع پر پیغام

October 23, 2024

ڈیڑھ سال سے زیر التواء نور مقدم کیس کو ترجیحی بنیادوں پر سنیں،والد شوکت مقدم

October 23, 2024

پڑھی لکھی ماں اپنے کنبہ کی بہترین کفالت اور تربیت کر سکتی ہے،کرنل( ر)ساجد حسین وڑائچ

October 23, 2024

جمہوریت کی بحالی میں بیگم نصرت بھٹو کی خدمات ناقابل فراموش ہیں، طارق محمود مغل

October 23, 2024

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا بیگم نصرت بھٹو کی برسی کے موقع پر پیغام

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ