موٹروے پولیس نے 1 لاکھ 40 ہزار روپے کا مالیت کہ دو موبائل فونز تلاش کر کے مالک کے حوالے کر دیے ۔سوات موٹروے پالیاں کے قریب ایک شخص نے موٹروے پولیس کو بتایا کہ کچھ دیر پہلے وہ پیٹرول پمپ پر رکا تھا جہاں بے دہانی میں وہ اپنے موبائل بھول ایا ہے ۔واقعہ علم میں اتے ہی موٹروے پولیس کی متعلقہ پولیس موبائل نے موقع پر پہنچ کر موبائل فون تلاش کر لیے۔ موبائل ملنے پر اس شخص نے نے موٹروے پولیس کی کاوش کو سرہاتے ہوئے شکریہ ادا کیا ۔