کینٹ پولیس کی کاروائی، چوری کی وارداتوں میں ملوث 02رکنی لیڈی چور گینگ گرفتار

راولپنڈی (آئی ایم ایم)کینٹ پولیس کی کاروائی، چوری کی وارداتوں میں ملوث 02رکنی لیڈی چور گینگ گرفتار، مسروقہ رقم 49000 روپے برآمد،لیڈی ملزمان رش والے مقامات پر لیڈیز کے پرس سے قیمتی اشیاء چوری کرتی تھیں۔تفصیلات کے مطابق کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے چوری کی وارداتوں میں ملوث 02رکنی لیڈی چور گینگ کو گرفتار کرلیا،گرفتار ملزمان میں غلام فاطمہ اور اقبال بی بی شامل ہیں، لیڈی ملزمان سے مسروقہ رقم 49000 روپے برآمد ہوئے .لیڈی ملزمان رش والے مقامات پر لیڈیز کے پرس سے قیمتی اشیاء چوری کرتی تھیں،ایس پی پوٹھوہار ناصر نواز کا کہنا تھاکہ گرفتار ملزمان کو ٹھو س شواہد کے ساتھ چالان عدالت کرکے قرار واقعی سزادلوائی جائے گی، شہریوں کی جان ومال کی حفاظت اولین ذمہ داری ہے،منظم وم متحرک گینگز کے خلاف کاروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔

تازہ ترین

October 23, 2024

صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان کا اقوام متحدہ کے دن کے موقع پر پیغام

October 23, 2024

ڈیڑھ سال سے زیر التواء نور مقدم کیس کو ترجیحی بنیادوں پر سنیں،والد شوکت مقدم

October 23, 2024

پڑھی لکھی ماں اپنے کنبہ کی بہترین کفالت اور تربیت کر سکتی ہے،کرنل( ر)ساجد حسین وڑائچ

October 23, 2024

جمہوریت کی بحالی میں بیگم نصرت بھٹو کی خدمات ناقابل فراموش ہیں، طارق محمود مغل

October 23, 2024

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا بیگم نصرت بھٹو کی برسی کے موقع پر پیغام

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ