ایم ڈی واسا کاشان حفیظ بٹ کا مون سون کے حوالہ سے کئے گئے اقدامات کے جائزہ کے لئے مختلف ایمر جنسی کیمپس کا دورہ۔

گوجرانوالہ(آئی ایم ایم)ایم ڈی واسا کاشان حفیظ بٹ کا واسا کی جانب سے لگائے گئے مون سون ایمرجنسی کیمپس اور مون سون کے حوالہ سے کئے گئے اقدامات کے جائزہ کے لئے مختلف کیمپس کا دورہ۔اس موقع پرڈئریکٹر ایڈمن مقصود انجم رانا اور ڈپٹی ڈائریکٹر خرم نبیل بٹ بھی ہمراہ تھے۔مختلف علاقوں کے ڈپٹی ڈائریکٹرز نے ایم ڈی واسا کو مون سون کے اقدامات کے متعلق تفصیلی بریفنگ پیش کی ایم ڈی واسا کاشان حفیظ بٹ نے انتظامات کو تسلی بخش قرار دیتے ہوئے آئندہ ہونے والی ممکنہ بارشوں کے پیش نظر عملہ کو ہائی الرٹ رہنے کا حکم دیا اور ہدایت کی کہ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے عملہ اور مشینری مون سون میں ہر وقت تیار رہیں ۔ ایمرجنسی کیمپس میں گٹروں کے ڈھکن بھی رکھے گئے تھے تاکہ جہاں سے بھی ڈھکن نہ ہونے کی کمپلین آئے فوری اسے کور کیا جاسکے تاکہ کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہ آئے ۔ دریں اثنا واسا ترجمان کے مطابق علی الصبح ہونے والی بارش کے پانی کو کلئیر کر دیا گیا ،جبکہایم ڈی واسا گوجرانوالہ کاشان حفیظ بٹ کی ہدائت پر واسا عملہ فیلڈ میں موجود ہے۔

تازہ ترین

October 23, 2024

صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان کا اقوام متحدہ کے دن کے موقع پر پیغام

October 23, 2024

ڈیڑھ سال سے زیر التواء نور مقدم کیس کو ترجیحی بنیادوں پر سنیں،والد شوکت مقدم

October 23, 2024

پڑھی لکھی ماں اپنے کنبہ کی بہترین کفالت اور تربیت کر سکتی ہے،کرنل( ر)ساجد حسین وڑائچ

October 23, 2024

جمہوریت کی بحالی میں بیگم نصرت بھٹو کی خدمات ناقابل فراموش ہیں، طارق محمود مغل

October 23, 2024

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا بیگم نصرت بھٹو کی برسی کے موقع پر پیغام

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ