ڈائریکٹر جنرل کیپٹن ریٹائرڈ محمد ظفر اقبال کی سر پرستی میں فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائیز ہاؤسنگ اتھارٹی کمیٹی روم میں ڈائریکٹرز کی میٹنگ

اسلام آباد (آئی ایم ایم) ڈائریکٹر جنرل کیپٹن ریٹائرڈ محمد ظفر اقبال کی سر پرستی میں فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائیز ہاؤسنگ اتھارٹی کمیٹی روم میں ڈائریکٹرز کی
(All Project Progress Review) میٹنگ ہوئی۔جس میں چیف انجینئر، ڈائریکٹر ٹیکنیکل، اور پروجیکٹ ڈائریکٹرز نے ایف /14-ایف 15ہاؤسنگ پروجیکٹ،گرین انکلیو ون /سکائی گارڈن ہاؤسنگ پروجیکٹ،جی 14،جی 15ہاؤسنگ پروجیکٹ اورپارک روڈ ہاؤسنگ پروجیکٹ، کے موجودہ صورتحال کے بارے میں آگاہ کیا۔میٹنگ میں سیکٹر G-15/3 اور سیکٹرG-14/1میں زمین کے قبضے کے مسئلے کو حل کرنے اور اپارٹمنٹس اور سیکٹرز کی ڈویلپمنٹ میں الاٹیز کو تمام سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی۔

ڈائریکٹر جنرل نے نمایاں کارکردگی دکھانے والے تمام ڈائریکٹرزکے کام کو سراہا اور تاکید کی کہ ہاؤسنگ اتھارٹی کے جو پروجیکٹس تاخیر کا شکار ہیں ان کی جلد از جلد بحالی پر کام کیا جائے۔خصوصاََکشمیر ایو نیو اور سکائی لائن اپارٹمنٹس،چکلالہ، لائف سٹائل ایفرو, پر ایگزیکٹو بورڈ کے فیصلوں کی روشنی میں جلد از جلد کام کا آغاز کیا جائے۔
ڈائریکٹر جنرل نے میٹنگ میں تمام ڈائریکٹرز کومزید ہدایات دیں کہ ہاؤسنگ اتھارٹی کو نئے پروپوزڈ بزنس ماڈل پر کام کو مکمل کیا جائے تاکہ رجسٹرڈ ممبران کو جدید سہولیات کے ساتھ رہائش جلد از جلد مہیا کی جا سکے۔ڈائریکٹر صاحبان کو مختلف پروجیکٹس پر Target اور ٹائم لائن دی گئی جس پر ہفتہ وار رپورٹ دینے کی تلقین کی گئی.ََََ

تازہ ترین

October 23, 2024

صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان کا اقوام متحدہ کے دن کے موقع پر پیغام

October 23, 2024

ڈیڑھ سال سے زیر التواء نور مقدم کیس کو ترجیحی بنیادوں پر سنیں،والد شوکت مقدم

October 23, 2024

پڑھی لکھی ماں اپنے کنبہ کی بہترین کفالت اور تربیت کر سکتی ہے،کرنل( ر)ساجد حسین وڑائچ

October 23, 2024

جمہوریت کی بحالی میں بیگم نصرت بھٹو کی خدمات ناقابل فراموش ہیں، طارق محمود مغل

October 23, 2024

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا بیگم نصرت بھٹو کی برسی کے موقع پر پیغام

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ