ڈی جی ایف آئی اے کے صاحبزادے کے ایصال ثواب کے لئے ایف آئی اے ہیڈ کواٹر میں دعائیہ تقریب

ڈی جی ایف آئی اے احمد اسحاق جہانگیر کے صاحبزادے احمد نبی نور کے ایصال ثواب کے لئے ایف آئی اے ہیڈ کواٹر میں دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا .دعائیہ تقریب میں ڈی جی ایف آئی اے احمد اسحاق جہانگیر، ایڈیشنل ڈی جیز ، ڈائریکٹرز اور ایف آئی اے کے دیگر افسران و ملازمین کی کثیر تعداد نے شرکت کی.تقریب میں ایف آئی اے حکام کے علاوہ انجنئیر امیر مقام اور کثیر تعداد میں سول و پولیس افسران نے بھی شرکت کی.تقریب میں سیکرٹری ایوی ایشن کیپٹن سیف انجم ، سیکریٹری کشمیر افیئرز وسیم اجمل چوہدری، ایڈیشنل سیکرٹری سید خالد گردیزی کی بھی شرکت.

دعائیہ تقریب میں ڈی جی کسٹمز ذوالفقار علی چوہدری، سابقہ ڈی جی ایف آئی اے عنایت اللہ خان نیازی ، آئی جی اسلام آباد پولیس علی ناصر رضوی، ڈپٹی ڈی جی سول ایویشن اتھارٹی نادر شفیدار نے بھی شرکت کی.اس موقع پر حاضرین نےڈی جی ایف آئی اے کے صاحبزادے احمد نبی نور کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔ لواحقین کے لیے دعائے صبر جمیل اور مرحوم کی بخشش و مغفرت کے لیے دعا کی.اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

تازہ ترین

October 20, 2024

نبی کریم ۖکی تعلیمات کو مشعل راہ بنانا ہی ملک کے تمام مسائل کے حل کی کنجی ہے،پیر مبشر محمود

October 20, 2024

سانحہ کارساز شہدا کے مشن کو پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے، طارق محمود مغل

October 20, 2024

تعلیم کے زیور سے آراستہ خواتین معاشرے کو سدھارنے اور اعلیٰ اقدار کی ترویج میں اہم کردار ادا کرتی ہیں،کرنل (ر)ساجد حسین وڑائچ

October 20, 2024

تنظیمات اہل سنت پاکستان نے چیئرمین واسا اور ایگزیکٹو ممبر G D A بننے پر مبارک باد پیش کی

October 20, 2024

ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے 02 ملزمان گرفتار،ریس کورس پولیس

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ