سید علی رضا کامحرم الحرام کے دوران بہترین سکیورٹی انتظامات کو یقینی بنانے کیلئے پولیس افسران کوہدایت

اسلام آباد( آئی ایم ایم)ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضا کامحرم الحرام کے دوران بہترین سکیورٹی انتظامات کو یقینی بنانے کیلئے پولیس افسران کوہدایت۔تمام افسران فول پر وف سکیورٹی اور امن و اما ن کی بہتر ین فضائی کے قیام کے لیے اپنا کر دار دا کر یں، شہر یو ں کے جا ن و ما ل کا تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داری ہے۔

ڈی آئی جی اسلام آ باد سید علی رضا نے کہا کہ محرم الحرام کے دوران امام بارگاہوں میں مجالس اور عزاداروں کے جلوسوں کو بھر پور تحفظ فراہم کرنے کے لیے ٹھوس اقدامات اٹھائے جائیں۔

تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی اسلام آ باد سید علی رضا نے تمام پولیس افسران کو محرم الحرام کے دوران سکیورٹی ہائی الرٹ رکھنے کے احکامات جاری کئے، انہوں نے کہا کہ تمام امام بارگاہوں کی فول پروف سکیورٹی انتظامات کو یقینی بنایاجائے اور وہاں اضافی نفری لگائی جائے، انہو ں نے واضح کیا کہ وہ خود تمام سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیں گے،تمام زونل ایس پیز اپنے علاقے حدود میں امام بارگاہوں کی مناسب سکیورٹی انتظامات کریں، تمام داخلی وخارجی مقامات پر سکیورٹی ڈیوٹی کو ہائی الرٹ رکھا جائے،انہوں نے مزید کہا کہ محرم الحرام کے دوران امام بارگاہوں میں مجالس اور عزاداروں کے جلوسوں کو بھر پور تحفظ فراہم کرنے کے لیے ٹھوس اقدامات اٹھائے جائیں، محرم الحرام کے ان مقدس ایام میں ہم آہنگی کو فروغ دیا جائے اور اتفاق رائے سے امن و امان کی فضاءقائم کی جاسکے،دوران مجالس روشنیوں کا مناسب بند و بست ہو نا چا ہیے۔

انہوں نے امن کمیٹی منتظمین مجالس و عزاداران سے درخواست کی کہ وہ مجالس اور جلوس کے آغاز اور اختتام میں وقت کی پابندی کو ملحوظ نظر رکھے، ڈی آئی جی اسلام آباد نے مزیدکہا کہ محرم الحر ام کے دوران امن و اما ن کی فضا ءکو بر قرار رکھنے کے لیے تمام افسران اپنے فرائض منصبی ایما نداری اور جذبہ حب الو طنی سے سر شار ہو کر ادا کر یں،شہر یو ں کے جا ن و ما ل تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داری ہے۔

تازہ ترین

October 23, 2024

صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان کا اقوام متحدہ کے دن کے موقع پر پیغام

October 23, 2024

ڈیڑھ سال سے زیر التواء نور مقدم کیس کو ترجیحی بنیادوں پر سنیں،والد شوکت مقدم

October 23, 2024

پڑھی لکھی ماں اپنے کنبہ کی بہترین کفالت اور تربیت کر سکتی ہے،کرنل( ر)ساجد حسین وڑائچ

October 23, 2024

جمہوریت کی بحالی میں بیگم نصرت بھٹو کی خدمات ناقابل فراموش ہیں، طارق محمود مغل

October 23, 2024

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا بیگم نصرت بھٹو کی برسی کے موقع پر پیغام

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ