حافظ نعیم الرحمن نے مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کر دیا۔

اسلام آباد(آئی ایم ایم) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم اور الیکشن کمیشن کے استعفیٰ کا مطالبہ کیا ہے۔
سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے اعلیٰ عدالت کے فیصلہ سے چند سیاسی پارٹیوں کی دورنگی بھی عیاں ہوگئی، ان پارٹیوں نے جمہور کی رائے کے برخلاف ناجائز طریقے سے مخصوص سیٹیوں پر قبضہ کیا ہوا تھا۔

انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات میں کچھ جماعتیں وکٹ کے دونوں طرف کھیل رہی تھیں۔
امیر جماعت نے مزید کہا کہ اب جب کہ مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کا فیصلہ آگیا ہے تو یہ معاملہ یہیں ختم نہیں ہونا چاہیے۔ جماعت اسلامی کا اصولی موقف ہے کہ جوڈیشل کمیشن تشکیل دے کر فارم 45 کی بنیاد پر قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستیں بھی حقداروں کو واپس ملنی چاہئیں۔

تازہ ترین

October 23, 2024

پڑھی لکھی ماں اپنے کنبہ کی بہترین کفالت اور تربیت کر سکتی ہے،کرنل( ر)ساجد حسین وڑائچ

October 23, 2024

جمہوریت کی بحالی میں بیگم نصرت بھٹو کی خدمات ناقابل فراموش ہیں، طارق محمود مغل

October 23, 2024

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا بیگم نصرت بھٹو کی برسی کے موقع پر پیغام

October 23, 2024

تجارتی، صنعتی تعاون کے فروغ کیلئے آئی سی سی آئی-پاکستان چیمبر کوریا کے مابین مفاہمت کی یاداشت پر دستخط

October 23, 2024

ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل ملتان کی کاروائی

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ