آئین کی حفاظت عوام کی ذمہ داری ہے،جب تک ججز نے خط نہیں لکھا کوئی یقین کرنے کو تیار نہیں تھا۔

اسلام آباد(آئی ایم ایم) پاکستان تحریک انصاف کے راہنماؤں نے کہا ہے کہ آئین کی حفاظت عوام کی ذمہ داری ہے،جب تک ججز نے خط نہیں لکھا کوئی یقین نہیں کرنے کو تیار تھا،سپریم کورٹ نےفیصلےمیں لکھا ہے کہ آئین سے روگردانی کی گئی،چور خاندان پچھلے کئی سالوں سے اس ملک پر مسلط ہیںان کے مہنگے جوتے ان کے کوٹ خریدنے کے لیے آپ کی جیب سے پیسے جائیں گے،بائڈن کے آرڈر پر جنرل باجوہ اور یہ سب اکٹھے ہوگئے،پی ٹی آئی سے دشمنی سمجھ آتی ہے وطن سے کیا دشمنی ہے؟ یہ آرٹیکل 6 کو ابھی تک سمجھنے سے ہی قاصر ہیں،نیشنل پریس کلب اسلام آباد میںانصاف لائرز فورم کے سیکرٹری جنرل معظم بٹ، رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار، عمر ڈار نیاز احمد نیازی رہنماء پی ٹی آئی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید کہا کہ ہم رول آف لاءکیلئے کام کررہے ہیں،حکمران آرٹیکل 6 کی بنیاد کو نہیں سمجھ رہے ،سپریم کورٹ کے فیصلے سے پریشان ہوکر یہ بات نہیں سمجھ رہے، آئین کی حفاظت عوام کی ذمہ داری ہے، آئین سے غداری تو آپ لوگوںنےکی، 90 روز میںانتخابات نہیں کرائے گے۔

سپریم کورٹ نےفیصلےمیں لکھا ہے کہ آئین سے روگردانی کی گئی ،انہوں نے ہم سے ہمارا نشان چھینا اس کے باوجود ہم اسمبلی پہنچے،انہوں نے خواتین کی نشستوں کو چھینا ہم سرخرو ہوئے،آئین و قانون کے مطابق فیصلہ ہوا اور خواتین کی نشستیں ہمیں ملیں،یہ آرٹیکل 6 کو ابھی تک سمجھنے سے ہی قاصر ہیں, 1973 کا آئین 1956 اور 1962 کی طرح کسی فرد واحد نے پاکستان کو نہیں دیا بلکہ یہ آئین عوام نے بنایا ہے، آپ لوگوں نے حقیقی طور پر آئین سے غداری کی اور آئین اور قانون کو دھوکہ دیا ہے.

انہوں نے مزیدکہا کہ ہم آئین اور قانون کی جنگ لڑیں گے اور ہماری یہ جدوجہد بانی چئیرمین کی رہائی تک جاری رہے گی سپریم کورٹ کے ججز کو سلوٹ پیش کرتے ہیں،ہمیں خان صاحب نے تھیم دی انصاف کو انصاف دو ،جب تک ججز نے خط نہیں لکھا کوئی یقین نہیں کرنے کو تیار تھا،عثمان ڈار فیملی کے ساتھ کیا ہوا سب نے دیکھاان کی ماں نے بیٹوں کی قربانی دی عمران خان کی نہیں، چور خاندان پچھلے کئی سالوں سے اس ملک پر مسلط ہیںان کے مہنگے جوتے ان کے کوٹ خریدنے کے لیے آپ کی جیب سے پیسے جائیں گےجب یہ شیطان مردود کاجنازہ ہوگا کوئی پڑھنے تک نہیں آئے گا،بائڈن کے آرڈر پر جنرل باجوہ اور یہ سب اکٹھے ہوگئے،پی ٹی آئی سے دشمنی سمجھ آتی ہے وطن سے کیا دشمنی ہے؟

تازہ ترین

October 23, 2024

ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل ملتان کی کاروائی

October 23, 2024

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی کراچی میں 5ویں بین الاقوامی ٹیکسٹائل اور چمڑے کی نمائش میں شرکت

October 23, 2024

پی ٹی اے کا سموں کے غیر قانونی اجراء پر کریک ڈاؤن جاری

October 23, 2024

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی برسی پر خراج عقیدت

October 23, 2024

فیصل کریم کنڈی کی گورنر ہاؤس سندھ میں قائم مقام گورنر سندھ سید اویس قادر شاہ سے ملاقات

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ