گوجرانوالہ( آئی ایم ایم)گوجرانوالاپیپلز پارٹی عوام کو درپیش مسائل کے حل کے لیے بھرپور کوشش کر رہی ہے گورنر ھاوس کے دروازے عوام کے لیے کھلے ہیں ہر فورم پر عوام کے حقوق کے حل کے لیے جدوجہد جاری رکھیں گے پیپلز پارٹی کو پنجاب میں مضبوط بناہینگے ڈویژن ضلع شہروں اور گاوں گاوں جا کر پیپلز پارٹی کے کارکنوں سے رابطہ رکھوں گا ان خیالات کا اظہار سردار سلیم حیدر گورنر پنجاب نے مقامی ہوٹل گوجرانوالا میں پیپلز پارٹی گوجرانوالا ڈویژن و ضلع کے زیر اہتمام ہونے والے ڈویژنل ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا ورکرز کنونشن سے پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکرٹری سید حسن مرتضی نے خطاب کرتے ہوے کہا کہ پنجاب میں تنظیم سازی کا عمل شروع ہے متعرک اور فعال کارکنوں کو پیپلز پارٹی میں ہر سطع پر عہدے دیے جاہینگے اور حکمت کی طرف سے عوام دشمن پالیسیوں کی بھر پور مخالفت کرینگے اور عوام کو مہنگاہی سے ریلیف دلواہیں گے ورکر کنونشن سے امتیاز صفدر وڑاہچ تنویر اشرف کاہرہ ارشاد اللہ سندھو اعجاز سماں ملک طاہر اختر اعوان رانا نحمد حنیف زیشان الیاس ارشد مہند سید حسنین شاہ ڈاکٹر فیصل چوھدری جبار منج چوھدری اختر رزاق سلیمی میاں ودود حسن ڈار و دیگر خطاب کر رے ہے ہیں.