اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔9 کاروائیوں میں 330 کلو منشیات برآمد، 8 ملزمان گرفتار۔اسلام آباد ایئرپورٹ پر قطر جانے والے مسافر سے 826 گرام آئس برآمد۔لاہور میں کوریئر آفس میں برطانیہ بھیجے جانے والے پارسل سے 900 گرام ہیروئن برآمد۔

راولپنڈی میں کوریئر آفس میں برطانیہ سے بھیجے گئے پارسل سے 12 گرام ویڈ برآمد۔پسنی روڈ کیچ سے 250 کلو چرس برآمد۔راوی ٹول پلازہ لاہور کے قریب 2 ملزمان سے 7.2 کلو افیون، 2 کلو ہیروئن اور 36 کلو چرس برآمد۔ایم ون موٹر وے اسلام آباد کے قریب دو کاروائیوں میں 3 خواتین سے 8.4 کلو چرس اور 2 کلو آئس برآمد۔رنگ روڈ پشاور پر گاڑی سے 18 کلو چرس برآمد۔چارسدہ انٹرچینج ٹول پلازہ کے قریب گاڑی سے 4.8 کلو چرس برآمد، 2 ملزمان گرفتار۔گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

تازہ ترین

September 7, 2024

پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ سندھ اسمبلی فریال تالپور سے زرداری ہاوَس کراچی میں ملاقاتیں

September 7, 2024

سابق ایم پی اے نیئر مرتضیٰ لون کی قیادت میں خواتین اسلام آباد جلسہ میں شرکت کے لئے روانہ ہوگئیں

September 7, 2024

خاور حیات خان میموریل نیشنل رینکنگ ٹینس ٹورنامنٹ اختتام پذیر

September 7, 2024

عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کے لیے اپنی جانیں قربان کرنے سے بھی دریغ نہیں کریں گے

September 7, 2024

پاک فضائیہ کی جانب سے 7 ستمبر کو یوم شہداء کی تقریب

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی

June 15, 2024

تحریر: سیدہ ہماء مرتضیٰ