گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی ایتھوپیا کے سفارتخانے میں آمد

اسلام آباد(آئی ایم ایم)گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی ایتھوپیا کے سفارتخانے میں آمد. گورنر کی سفارتخانے آمد پر، ایتھوپیاکے سفیر نے پرتپاک استقبال کیا.گورنر سندھ نے ایتھوپیا میں لینڈسلائیڈ کی وجہ سے لوگوں کی جان جانے پر افسوس اور تعزیت کا اظہار کیا.گورنر سندھ نے ایتھوپیا کی حکومت اور لوگوں سے اس اندوہناک واقعہ پر اظہار یکجہتی کیا.

اس موقع پر سفیر جمال بیکر نے گورنر سندھ کو ایتھوپیا کی حکومت کی جانب سے متاثرہ افراد کی مستقل منتقلی کے لیے کی جانے والی امداد اور بچاؤ کی کوششوں کے بارے میں بتایا.سفیر نے گرین لیگیسی انیشیٹو پر بھی روشنی ڈالی جو کہ ڈاکٹر ابی احمد، ایتھوپیا کے وزیر اعظم کا اقدام ہے جس کا مقصد موسمیاتی چیلنجوں کا مقابلہ کرنا اور ملک اور خطے میں غذائی تحفظ کو بھی یقینی بنانا تھا.

تازہ ترین

January 19, 2025

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف تھانہ کراچی کمپنی کی کاروائیاں جاری

January 19, 2025

اسپیکر قومی اسمبلی کی خصوصی دعوت پر جنوبی سوڈان کا پارلیمانی وفد کل پاکستان کے تین روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچے گا

January 19, 2025

فیصل کریم کنڈی سے سلطنت عمان کے سوشل ویلفیئر اور دیگر کی ملاقات

January 18, 2025

پہلی حج تربیتی ورکشاپ کنونشن ہال، انسٹیٹیوٹ آف منیجمنٹ سائنسز، حیات آباد فیز 7، پشاور میں منعقد ہوئی

January 18, 2025

بزنس کمیونٹی کے مسائل کے حل کے لیے چیئرمین سی ڈی اے کی ذاتی مداخلت ضروری ہے، ناصر منصور قریشی

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

January 18, 2025

گزرا سال اور پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال

December 27, 2024

وحشت کے عہد میں،مزاحمت کی علامت

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی