سید یوسف رضا گیلانی نے ایران کے نومنتخب صدر مسعود پزشکیان کو حلف اٹھانے پر مبارکباد دی

اسلام آباد (آئی ایم ایم)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے ایران کے نومنتخب صدر مسعود پزشکیان کو عہدے کا حلف اٹھانے پر مبارکبادیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی عوام ، پارلیمان اور حکومت کی جانب دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ نو منتخب صدر مسعود پرشکیان سیاسی امور کا  وسیع تجربہ رکھتے ہیں انکا انتخاب عوام کا ان پر اعتماد کا مظہر ہے انہوں نے کہا کہ خطے و علاقائی امن کے ساتھ ساتھ دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے لئے مل کر کام کرینگے۔

سید یوسف رضا گیلانی نے ایران کے نومنتخب صدر مسعود پزشکیان کے ساتھ نیک خواہشات اور تمناﺅں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ملکوں کے تعلقات کی بنیاد تاریخی ، مذہبی، ثقافتی مماثلتوں پر ہے ،خطے کا روشن مستقبل اور خوشحالی کے لئے رابطہ کاری کو فروغ دینا ہوگا۔پاکستان اور ایران  کے درمیان خطے اور عالمی سطح پر بہتر معاونت کاری باہمی تعلقات کی اہمیت کو ظاہر کرتا ہے۔ چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ عالمی فورمز پر بھی پاکستان اور ایران میں موثر رابطہ کاری پائی جاتی ہے انہوں نے نو منتخب صدر مسعود پرشکیان کی کامیابی اور سلامتی کے لئے دعا کی۔

تازہ ترین

October 22, 2024

لوک ورثہ کا سالانہ’’لوک میلہ‘‘نومبر 2024 میں منعقد کرنے کا اعلان

October 22, 2024

ترمیم کے مثبت نتائج قوم کے سامنے آنا شروع ہو جائیں گے، مرتضیٰ وہاب

October 22, 2024

سردار احسان اللہ خان میا خیل نے گورنر خیبر پختونخواہ فیصل کریم کنڈی سے گورنر ہاؤس پشاور میں خصوصی ملاقات کی

October 22, 2024

الیکشن کمیشن میں اسلام آباد اور پنجاب لوکل گورنمنٹ انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے سماعت ہوئی

October 22, 2024

معاشی ترقی، غذائی تحفظ اور سماجی ہم آہنگی میں دیہی خواتین اہم کردار ادا کررہی ھیں،رومینہ خورشید عالم

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ