چیئرمین نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی خصوصی ہدایات پر این ایچ اے کا عملہ ضروری مشینری کے ساتھ ہائی الرٹ ‘

اسلام آباد (پریس ریلیز)ملک کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشوں’ سیلابی ریلوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے متاثر ہونے والی قومی شاہراہوں کی بحالی کا کام تندہی سے جاری.چیئرمین نیشنل ہائی وے اتھارٹی شہریار سلطان کی خصوصی ہدایات پر این ایچ اے کا عملہ ضروری مشینری کے ساتھ ہائی الرٹ.قومی شاہراہ مانسہرہ’ ناران این ۔15 پر واقع مہانڈری کے مقام پر سیلابی ریلے سے متاثرہ پل کی بحالی کا کام ہنگامی بنیادوں پر جاری ہے ‘ جبکہ مہانڈری بازار میں پیدل چلنے والوں کیلئے راستہ بحال کر دیا گیا ہے ۔ این ایچ اے کے متعلقہ حکام نے کم وقت میں بڑے کنکریٹ پائیپوں کی تنصیب کو یقینی بنا کر پانی کے اوپر پیدل راستہ بنایا ہے اسیطرح گاڑیوں کی آمدورفت بذریعہ کومپیکٹ 200 پل کیلئے بھی اقدامات تیز کر دیے ہیں۔ چیئرمین این ایچ اے شہریار سلطان نے خود گزشتہ دنوں متاثرہ سائیٹ کے معائنہ کے دوران پل کی بحالی کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھانے کی ہدایت کی تھی۔

دوسری طرف قومی شاہراہ ژوب پر واقعہ دہانہ سرکے مقام پر طوفانی بارشوں اورلینڈ سلائیڈنگ کے باعث سڑک کے کنارے شدید متاثر ہوئے ہیں – تاہم نیشنل ہائی وے اتھارٹی کا متعلقہ عملہ اور ضروری مشینری موقع پر موجود ہونے کے باعث متاثرہ شاہراہ ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بحال کر دی گئی ہے – تعمیر و مرمت اور ہر قسم کی صورتحال سے بروقت نمٹنے کیلئے این ایچ اے کا عملہ ملک کے تمام قومی شاہراہوں پر سرگرم عمل ہے۔

تازہ ترین

November 28, 2024

موٹروے پولیس نے گمشدہ بچے کو والدین سے ملوا دیا

November 28, 2024

حکومت نجی شعبے کی ترقی کو اولیت دے، صدر آئی سی سی آئی ناصر قریشی

November 28, 2024

کرم کے حالات کا ان کو کافی تشویش ہے نقصان شیعہ, سنی کا نہیں اسلام کااور صوبے کا ہورہا ہے، گورنر کے پی کے

November 28, 2024

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا عوامی رابطے کے فروغ کے لیے بڑا اقدام

November 28, 2024

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا قومی کرکٹ ٹیم کو زمبابوے کے خلاف ون ڈے سیریز جیتنے پر مبارکباد

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ