دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پولیس کے شہداء نے گراں قدر خدمات انجام دیں، صدر آصف علی زرداری

اسلام آباد(آئی ایم ایم)صدر مملکت آصف علی زرداری نے یوم شہدائے پولیس کے موقع پر شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم کیلئے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے پولیس کے اہلکاروں کی بے مثال جرات اور قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ایوان صدر پریس ونگ سے جاری بیان میں صدر مملکت نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پولیس کے شہداء نے گراں قدر خدمات انجام دیں،پوری قوم کو اپنے بہادر شہداء پر فخر ہے۔صدر مملکت نے کہا کہ پولیس نے دہشت گردوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑتے ہوئے جانوں کا نذرانہ پیش کیا،دہشت گردی کے خلاف کامیابی میں پولیس فورس کا نمایاں کردار ہے۔ صدر مملکت نے کہا کہ پولیس کے جوان ملک کے مختلف حصوں میں سماج دشمن عناصر اور دہشت گردوں کے خلاف لڑتے ہوئے جانوں کا نذرانہ پیش کر رہے ہیں،پوری قوم کی جانب سے پولیس شہداء کو خدمات اور قربانیوں پر سلام پیش کرتا ہوں۔

تازہ ترین

October 22, 2024

بیگم نصرت بھٹو کی جمہوریت، انصاف اور برابری کی جدوجہد کو سراہتے ہیں، بلاول بھٹو

October 22, 2024

مرکزی جمعیتہ اہلحدیث و اہل حدیث یوتھ فورس کھیالی کے زیر اہتمام21ویں سالانہ سیرت کانفرنس

October 22, 2024

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا چشمہ لفٹ کینال کے حوالہ سے خصوصی پیغام

October 22, 2024

پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام ریفری ریفریشر اور ٹیلنٹ ہنٹ کورس 2024 سیالکوٹ میں مکمل ہوگیا

October 22, 2024

آئی سی سی آئی اور بزنس کمیونٹی کے قریبی تعلقات اہم ہیں، ناصر قریشی

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ