پی ٹی آئی کی راہنما سابق ایم پی اے نیئر مرتضیٰ لون کی اپنی ٹیم کے ہمراہ صوابی جلسہ میں شرکت

گوجرانوالہ( بیورو رپورٹ)پی ٹی آئی ملک میں حقیقی آزادی، آئین اور قانون کی بالادستی کے لیے جدوجہد جاری رکھے گی ۔ عمران خان کی رہائی کے بغیر ملکی ترقی ناممکن ہے، عمران خان کو اقتدار میں لاکر ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، فارم 47حکومت نے ملک کو دیوالیہ کیا ہے۔ ن لیگ والے جعلی مینڈیٹ سے اقتدار پر قابض ہوکر ملک کا بیڑا غرق کر گئے، انہوںنے ہمیشہ ملک کو بحرانوں میں دھکیلا ہے، معیشت کو تباہ کرکے ملک آئی ایم ایف کے رحم کرم پر چھوڑا ہے۔ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی کی راہنما سابق ایم پی اے صدر وومن ونگ ، ضلع گوجرانوالہ نیئر مرتضیٰ لون نے اپنی ٹیم کے ہمراہ صوابی جلسہ میں شرکت کے موقع پر کیا ۔

انہوں نے کہا کہ صوابی کا جلسہ فارم 47حکومت کے خلاف اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ نیئر مرتضیٰ لون نے مزید کہا کہ ، بجلی کے بے تحاشہ بلوں کی وجہ سے عوام خودکشیاں کررہے ہیں،۔مینڈیٹ چور سرکار کے پاس دہشتگردی کی روک تھام کے لیے کوئی پلان نہیں،ملک کو بحرانوں سے نکالنا ن لیگ کی بس کی بات نہیں، مینڈیٹ چوروں سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے الیکشن واحد حل ہے۔

تازہ ترین

November 28, 2024

موٹروے پولیس نے گمشدہ بچے کو والدین سے ملوا دیا

November 28, 2024

حکومت نجی شعبے کی ترقی کو اولیت دے، صدر آئی سی سی آئی ناصر قریشی

November 28, 2024

کرم کے حالات کا ان کو کافی تشویش ہے نقصان شیعہ, سنی کا نہیں اسلام کااور صوبے کا ہورہا ہے، گورنر کے پی کے

November 28, 2024

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا عوامی رابطے کے فروغ کے لیے بڑا اقدام

November 28, 2024

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا قومی کرکٹ ٹیم کو زمبابوے کے خلاف ون ڈے سیریز جیتنے پر مبارکباد

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ