پیر سید احمد مصطفین حیدر شاہ گیلانی مجددی17 اگست کو صوفی مبارک علی مجددی کے عرس مبارک و چادر اوڑھ کانفرنس سے خطاب کریں گے

گوجرانوالہ( آئی ایم ایم)عالمی چادر اوڑھ تحریک کے امیر جا نشین چورہ شریف حافظ القاری پیر سید احمد مصطفین حیدر شاہ گیلانی مجددی 17اگست بروز ہفتہ بعد از نماز عشاء سیلیبریشن مارکی بالمقابل عثمانیہ ہوٹل جی ٹی روڈ میں صوفی مبارک علی مجددی کے عرس مبارک و چادر اوڑھ کانفرنس سے بطور مہمان خصوصی خطاب کریں گے۔اس موقع پر سید احمد سبطین حیدر شاہ گیلانی مجددی اور سید عبید اللہ احرار شاہ گیلانی مجددی بھی خصوصی طور پر شرکت کریں گے۔خلیفہ مجاز چورہ شریف صاحبزادہ صوفی رضوان مبارک علی مجددی ،بزم الکبیر مبارک کے مطابق عرس مبارک و چادر اوڑھ کانفرنس میں ممتاز علماء مشائخ کے علاوہ ہزاروں مریدین بھی شریک ہونگے۔

تازہ ترین

September 21, 2024

انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم 2 اکتوبر کی بعد از دوپہر کو خصوصی چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعہ لندن سے براستہ دوبئی ملتان پہنچے گی

September 21, 2024

اینٹی نارکوٹکس فورس نے جنوبی پنجاب میں اہم کاروائی کی

September 21, 2024

تھانہ بلوچ کالونی کے علاقے منظور کالونی اور اطراف میں کومبنگ/سرچ آپریشن کیا گیا

September 20, 2024

سینیٹ خارجہ امور کمیٹی کی بیرون ملک پاکستانی قیدیوں کے اہل خانہ کے لیے سہولت ڈیسک کے قیام کی  تجویز

September 20, 2024

اسلام آباد ٹریفک پولیس کےآگاہی ونگ کی جانب سے طالبات کی کیلئے اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز G-8 میںایک روزہ روڈ سیفٹی ورکشاپ کا انعقاد

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی