شہید باز محمد کاکڑ گولڈ میڈل کی تقریب

کوئٹہ (آئی ایم ایم)شہید باز محمد کاکڑ گولڈ میڈل کی تقریب کوئٹہ سرینا ہوٹل میں منعقد ہوئی تقریب میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات نے شرکت کی جس سیاسی جماعتوں کے قائدین قبائلی اکابرین سول سوسائٹی کے نمائندوں اور عام عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی تقریب میں مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والوں کو بلوچستان انٹرنیشنل تھنک ٹینک اور فرینڈز آف یونیورس سوسائٹی پاکستان کی جانب سے شہید باز محمد کاکڑ گولڈ میڈل سے نوازا گیا تقریب سے خطاب میں چئیرمین بلوچستان انٹرنیشنل تھنک ٹینک اویس جدون نے کہا کہ ہم نے دنیا میں ایک منفرد کام کا آغاز کیا ہے کہ ہم ہیروز آف ارتھ کے نام سے خطے کے ممالک سے تعلق رکھنے والی شخصیات جنہوں نے اپنی ساری زندگی عوامی حقوق آزادی اظہار رائے حقیقی جمہوریت کے قیام سامراجی قوتوں کے خلاف اصولی جدوجہد عالمی امن قوموں کے آپس میں برادرانہ برابری کی بنیاد پر تعلقات سائنس اینڈ ٹیکنالوجی تعلیم صحافت صحت اور دیگر شعبوں میں جدوجہد کی انکے نام سے ایوارڈز منسوب کرتے ہیں اسکا مقصد ان عظیم لوگوں کو خراج تحسین پیش کرنا اور عام لوگوں کو انکے کارناموں سے روشناس کرانا ہے اور یہ ایوارڈز ہم ان لوگوں کو دیتے ہیں جو مختلف شعبوں میں اعلٰی کارکردگی دکھاتے ہیں ہمارا یہ سیریز ایوارڈ ہے جو کہ ایشیامیں سب سے بڑی غیر سرکاری سول ایوارڈ سیریز ہے جس میں1: قائداعظم ایوارڈ ا نٹرنیشنل ایوارڈ، قائداعظم گولڈ میڈلل، قائداعظم لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ: علامہ اقبال ایوارڈ، علامہ اقبال گولڈ میڈل 3: نیلسن منڈیلہ ایوارڈ، نیلسن منڈیلہ گولڈ میڈل ایوارڈ 4: امام خمینی ایوارڈ 5: اتاترک ایوارڈ
پاکستان میں منعقد ہونے والے ایوارڈز
1: نثار عثمانی جرنلسٹ آف دی ایئر گولڈ میڈل ایوارڈ
2:بی بی شہید ایوارڈ
3:بسٹ پارلیمنٹیرین ایوارڈ
4: بلوچستان بسٹ اچیومنٹ ایوارڈ
5: بسٹ ٹیچر اینڈ سٹوڈنٹ ایوارڈ
6:باچا خان ایوارڈ
7: عبدالصمد خان اچکزئی شہید ایوارڈ
8: فاطمہ جناح ایوارڈ
9:سردار عطااللہ مینگل ایوارڈ
10: میر غوث بخش بزنجو ایوارڈ
11: نواب غوث بخش رئیسانی ایوارڈ
12: ہیروز آف خیبر پختون خواہ ایوارڈ
13: ہیروز آف ہزارہ ڈویژن ایوارڈ
شہید عثمان کاکڑ نیشنل ایوارڈ
14: نیشنل یوتھ ایوارڈ
15: شہید باز محمد کاکڑ گولڈ میڈل
16: جی ایم سید ایکسیلنس ایوارڈ
17:شہید ذوالفقار علی بھٹو دی ڈیموکریٹ ایوارڈ اور دیگر شامل ہیں ہم ہر سال ملک کے مختلف شہروں میں ان ایوارڈز کی تقاریب منعقد کرتے ہیں ایوارڈز کے ساتھ قیمتی تحائف اور نقد انعامات بھی دئیے جاتے ہیں اب ہم ورلڈ ریکارڈ بنانے کے قریب ہیں کہ دنیا میں اس سے بڑی غیر سرکاری سول ایوارڈ کی کوئی اور سیریز نہیں

تازہ ترین

September 9, 2024

لندن، برطانیہ میں سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے یومِ دفاع منای گیاا

September 9, 2024

بلوچستان کا وفد مولانا غفور حیدری کی قیادت میں دورہ چین پر روانہ

September 9, 2024

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا ایکسٹینش لینے سے انکار

September 9, 2024

ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی،

September 9, 2024

ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف اور ٹیم کی اہم کاروائی

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی

June 15, 2024

تحریر: سیدہ ہماء مرتضیٰ