حکومت تاجر دوست ا سکیم کے ذریعے تاجروں کا معاشی قتل کر رہی ہے، آل پاکستان انجمن تاجران صدر

اسلام آباد(آئی ایم ایم) آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اجمل بلوچ نے کہا ہے کہ حکومت تاجر دوست ا سکیم کے ذریعے تاجروں کا معاشی قتل کر رہی ہے،حکمرانوں کی عیاشیوں کیلئے تاجر ٹیکس نہیں دینگے،ملک بھر کی تاجر برادی نے 8 اگست کو پورے پاکستان میں ہرتال کی کال دی ہے، امیر جماعت اسلامی ہڑتال سے متعلق اپنے بیان کی وضاحت کریںبصورت دیگر تاجر اپنی ہڑتال کی تاریخ تبدیل کرنے پر مجبور ہونگے،حکومت نے ملک میں مہنگائی کا طوفان برپا کر رکھا ہے،تاجر کا ملک میں کام کرنا مشکل ہو گیا ہے،عوام مہنگائی اور بجلی کے بلوں کی پریشانی سے بیمار ہوچکی ہے،عوام اب اس موڑ پر آ گئی ہےکہ وہ اب صرف میڈیکل اسٹورزیا کریانہ سٹور کے سامنے کھڑے ہیں،پاکستان کی غریب عوام شدید مشکلات میں ہے،حکمران اپنے اخراجات کم کرنے کو تیار نہیں،حکمران بڑی گاڑیوں کی بجائے چھوٹی گاڑیاں استعمال کریں،ملک میں سیاسدانوں کی مراعات کم کی جائیں،236 اشیاء خوردونوش پر لگایا گیاہے اس کو واپس لیا جائے،وزیراعظم پاکستان سے درخواست ہے کہ وہ ملکی معیشت پر سوچیں، کچھ ضلعوں میں تاجر برادری کو ڈرایا جا رہا ہے،اگر کوئی تاجر گرفتار ہوا تو تاجر برادری پہیہ جام ہڑتال کرینگے.

اجمل بلوچ نے ان خیالات کا اظہار نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں انجمن تاجران پنجاب کے صدر شاہد غفور پراچہ، صدر کریانہ اسٹور زملک عبدالحمید، چیئرمین آل فرنیچر ایسوسی ایشن پاکستان زاہد حسین و دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا،اجمل بلوچ کا مزید کہنا تھا کہ تاجر برادری 28 اگست کو پورے پاکستان میں ہرتال کی کال دی ہے جبکہ ایک سیاسی جماعت نے کہا ہے کہ یہ ہڑتال وہ کر رہی ہے،امیر جماعت اسلامی کو کہنا چاہیے ہیں کہ یہ ہڑتال صرف اور صرف تاجروں کی ہے کسی سیاسی جماعت کی نہیں،امیر جماعت اسلامی نے اپنے بیان کی وضاحت نہ کی تو ہڑتال کی تاریخ تبدیل کرنے پر مجبور ہونگے،پنجاب میں 24 روپے بجلی کے بلوں میں ریلیف فراہم کیا جا رہا ہے،دوسری جانب حکومت نے دکانوں کے کرایوں میں اضافہ کر دیا ہے،حکومت نے ملک میں مہنگائی کا طوفان برپا کر رکھا ہے،تاجر کا ملک میں کام کرنا مشکل ہو گیا ہے،عوام مہنگائی اور بجلی کے بلوں کی پریشانی سے بیمار ہوچکی ہے.

عوام اب اس موڑ پر آ گئی ہےکہ وہ میڈیکل اسٹورز کے سامنے کھڑے ہیں،ملک میں سیاسدانوں کی مراعات کم کی جائے،،پاکستان میں تاجروں پر غیر قانونی ٹیکس واپس لئے جانے،حکومت نے تاجروں کے مطالبات کو منظور نہ کیا تو تاجر سڑکوں پرہو گا،غریبِ عوام پر 18 فیصد ہولڈنگ ٹیکس لگائے گئے ہیں،وزیراعظم پاکستان سے درخواست ہے کہ وہ ملکی معیشت پر سوچیں،پاکستان کی غریب عوام شدید مشکلات میں ہے،حکمران اپنے اخراجات کم کرنے کو تیار نہیں،حکمران بڑی گاڑیوں کی بجائے چھوٹی گاڑیاں استعمال کریں،صدر اور وزیراعظم اپنا پیسہ غریب عوام پر لگائیں کیونکہ عوام اس وقت مشکل میں ہے،28 اگست کو پورے پاکستان میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جائے گی،28 اگست کو ملک میں تمام چھوٹی بڑی دوکانیں بند رہے گی، اس موقع پرفرنیچر ایسوسی ایشن نے بھی ہڑتال میں ساتھ دینے کا اعلان کر دیا،ہول سیل مارکیٹ کے تاجروں نے بھی 28 اگست کی ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔

تازہ ترین

September 21, 2024

جبری تبدیلی مذہب عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے،فرحت اللہ بابر

September 21, 2024

ملک میں قوانین موجود ہیں آپ فتووں کی فیکٹریاں نہیں لگا سکتے،حنیف عباسی

September 21, 2024

بلاول بھٹوکی36 ویں سالگرہ، ڈسٹرکٹ کمپلیکس میں کیک کاٹاگیا

September 21, 2024

انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم 2 اکتوبر کی بعد از دوپہر کو خصوصی چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعہ لندن سے براستہ دوبئی ملتان پہنچے گی

September 21, 2024

اینٹی نارکوٹکس فورس نے جنوبی پنجاب میں اہم کاروائی کی

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی