بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پی پی پی پنجاب کے رہنماؤں کا زرداری ہاؤس میں اجلاس

اسلام آباد(آئی ایم ایم) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پی پی پی پنجاب کے رہنماؤں کا زرداری ہاؤس میں اجلاس ہوا جسمیں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو پی پی پی پنجاب کے رہنماؤں نے صوبے کی سیاسی صورت حال پر بریفنگ دی،چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو پی پی پی پنجاب کے رہنماؤں نے پنجاب حکومت کی کارکردگی کے حوالے سے بھی اپنی رائے دی،چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی پنجاب کے رہنماؤں کے درمیان تنظیمی صورت حال پر بھی تفصیلی طور پر تبادلہ خیال کیا گیا،اجلاس میں پی پی پی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف، جنرل سیکریٹری حسن مرتضی، سیکریٹری اطلاعات شہزاد سعید چیمہ، رانا فاروق سعید، امتیاز صفدر وڑائچ اور چوہدری منظور،مہر غلام فرید کاٹھیا، ندیم اصغر کائرہ، میاں اظہر حسین ڈار، اعجاز احمد سماں، ملک طاہر اختر، تسنیم قریشی اور سید عنایت علی شاہ، رائے شاہجہاں بھٹی، ثمینہ خالد گھرکی،خواتین ارکان پنجاب اسمبلی نیلم جبار چوہدری، نرگس فیض ملک و دیگر بھی شریک تھے۔

تازہ ترین

September 21, 2024

جبری تبدیلی مذہب عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے،فرحت اللہ بابر

September 21, 2024

ملک میں قوانین موجود ہیں آپ فتووں کی فیکٹریاں نہیں لگا سکتے،حنیف عباسی

September 21, 2024

بلاول بھٹوکی36 ویں سالگرہ، ڈسٹرکٹ کمپلیکس میں کیک کاٹاگیا

September 21, 2024

انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم 2 اکتوبر کی بعد از دوپہر کو خصوصی چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعہ لندن سے براستہ دوبئی ملتان پہنچے گی

September 21, 2024

اینٹی نارکوٹکس فورس نے جنوبی پنجاب میں اہم کاروائی کی

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی