اسلام آباد میں اینٹی منی لانڈرنگ اور کاونٹر فائنانس ٹیررازم تربیتی ورکشاپ

اسلام آباد(آئی ایم ایم) اسلام آباد میں اینٹی منی لانڈرنگ اور کاونٹر فائنانس ٹیررازم تربیتی ورکشاپ .ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے کی ہدایات پر اینٹی منی لانڈرنگ اور کاونٹر فائنانس ٹیررازم پر 3 روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد اسلام آباد میں کیا گیا.تربیتی ورکشاپ کا انعقاد ایف آئی اے اور ایف سی ڈی او کے اپ سکیل پروگرام کے تحت کیا گیا.ورکشاپ کے موضوعات مالیاتی انٹیلی جنس اور اینٹی منی لانڈرنگ تھے .ورکشاپ میں ان لینڈ ریونیو (ایف بی آر) اور فنانشل مانیٹرنگ یونٹ کے افسران نے بھی شرکت کی۔

افتتاحی اور اختتامی تقاریب سے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے جان محمد، ڈائریکٹر جنرل اے ایم ایل/سی ایف ٹی اتھارٹی ڈاکٹر احسان صادق نے خطاب کیا.علاوہ ازیں ڈائریکٹر جنرل فنانشل مانیٹرنگ یونٹ لبنیٰ فاروق ملک اور برطانوی ہائی کمیشن کے سیکیورٹی اور جسٹس کاونسلر جوزف وٹل نے بھی تقاریب سے خطاب کیا۔ورکشاپ اور کانفرنس کا مقصد افسران کی صلاحیتوں کو بڑھانا ہے تاکہ منی لانڈرنگ خصوصاً حوالہ ہنڈی کی موثر تحقیقات کر سکیں.اس موقع پر مہمان خصوصی ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل جان محمد نے پاکستان کے ایف اے ٹی ایف کے معیارات کے نفاذ کے عزم کی تعریف کی اور ان کوششوں کے استحکام پر زور دیا.

تازہ ترین

September 21, 2024

جبری تبدیلی مذہب عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے،فرحت اللہ بابر

September 21, 2024

ملک میں قوانین موجود ہیں آپ فتووں کی فیکٹریاں نہیں لگا سکتے،حنیف عباسی

September 21, 2024

بلاول بھٹوکی36 ویں سالگرہ، ڈسٹرکٹ کمپلیکس میں کیک کاٹاگیا

September 21, 2024

انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم 2 اکتوبر کی بعد از دوپہر کو خصوصی چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعہ لندن سے براستہ دوبئی ملتان پہنچے گی

September 21, 2024

اینٹی نارکوٹکس فورس نے جنوبی پنجاب میں اہم کاروائی کی

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی