لاہور(آئی ایم ایم)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے جرمن وزیر برائے اقتصادی تعاون و ترقی مسزسوینجا شولز کی قیادت میں وفد کی ملاقات.ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال.موسمیاتی تبدیلی اور تحفظ ماحولیات سے متعلق امور پر گفتگو. تجارت اور سرمایہ کاری میں دوطرفہ تعاون کو مزید گہرا کرنے کے عزم کا اعادہ.