محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی.ہوا کا کم دباو مغربی بنگال پر موجود ہے.اگلے دوروز کے دوران ہوا کا کم دباو مغرب کی جانب بڑھے گا.25 اگست کو طاقتور مون سون ہوائیں ملک کے جنوبی علاقوں میں داخل ہونگی.25 اگست/ 29 اگست کے درمیان کراچی سمیت دیہی سندھ کے مختلف اضلاع میں بارش کا امکان ہے.اگلے 3 روز کے دوران شہر کا موسم گرم ومرطوب رہنے کا امکان ہے
اس دوران زیادہ سے زیادہ پارہ 36 ڈگری تک تجاوز کرسکتا ہے.ہوا میں نمی کا تناسب بڑھنے کے سبب اصل درجہ حرارت سے زیادہ گرمی محسوس کی جاسکتی ہے.آج حیدرآباد،ٹھٹھ،بدین،میت پورخاص سمیت دیگر اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے.