دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

تفصیلی خبر(آئی ایم ایم) تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں آج پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی.

دریا:
سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد 2 لاکھ 7 ہزار کیوسک اور اخرج 2 لاکھ6 ہزار500کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد 57 ہزار800 کیوسک اور اخراج 57 ہزار 800 کیوسک، خیرآباد پل:آمد 2 لاکھ28 ہزار 100 کیوسک اور اخرج 2 لاکھ28 ہزار 100کیوسک،جہلم (منگلاکے مقام پر):آمد23ہزار800کیوسک اور اخراج8 ہزارکیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد 58 ہزار کیوسک اور اخراج 32 ہزار900 کیوسک۔

بیراج:
جناح: آمد 3 لاکھ 18 ہزار 100کیوسک اور اخراج3 لاکھ 11 ہزار800 کیوسک، چشمہ:آمد 3 لاکھ 46 ہزار500 کیوسک اوراخراج 3 لاکھ 28ہزارکیوسک، تونسہ: آمد 3 لاکھ 53 ہزار300کیوسک اور اخراج 3 لاکھ 41 ہزار300 کیوسک،گدو :آمد3 لاکھ82 ہزار 500کیوسک اور اخراج 3 لاکھ74 ہزار400 کیوسک، سکھر: آمد 4 لاکھ600کیوسک اور اخراج 3 لاکھ 80 ہزار900 کیوسک، کوٹری:آمد 2 لاکھ 64 ہزار900کیوسک اور اخراج 2 لاکھ 26 ہزار900کیوسک،تریموں: آمد 49ہزار300کیوسک اور اخراج 39 ہزار 300 کیوسک ، پنجند: آمد 65 ہزار900کیوسک اور اخراج57 ہزار400 کیوسک۔

آبی ذخائر:
تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1402 فٹ ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1550 فٹ ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550 فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 5.766 ملین ایکڑ فٹ۔

منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050 فٹ ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1215.70فٹ ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 5.301 ملین ایکڑ فٹ۔

چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15 فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 644 فٹ ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.112 ملین ایکڑ فٹ۔

تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل آج صبح 6 بجےکی ہے.

تازہ ترین

January 18, 2025

پہلی حج تربیتی ورکشاپ کنونشن ہال، انسٹیٹیوٹ آف منیجمنٹ سائنسز، حیات آباد فیز 7، پشاور میں منعقد ہوئی

January 18, 2025

بزنس کمیونٹی کے مسائل کے حل کے لیے چیئرمین سی ڈی اے کی ذاتی مداخلت ضروری ہے، ناصر منصور قریشی

January 18, 2025

جسمانی و ذہنی صحت کسی بھی قوم کی ترقی کا بنیادی ستون ہے،چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی

January 18, 2025

وزیرِ اعظم کی موسمیاتی تبدیلی کی معاون رومینہ خورشید عالم اور ایف سی سی آئی کے درمیان سبز کاروباری حکمت عملیوں پر بات چیت

January 17, 2025

پاکستان کے شایان آفریدی نے آئی ٹی ایف ایشیا 14 اور انڈر ڈویلپمنٹ چیمپئن شپ 2025 جیت لی

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

January 18, 2025

گزرا سال اور پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال

December 27, 2024

وحشت کے عہد میں،مزاحمت کی علامت

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی