نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کو ایک ہی خاندان کے 5 افراد نیم بیہوشی حالت میں ملے

دوران پیٹرولنگ بھیرا کے قریب ، موٹروے پولیس کو اطلاع ملی کہ ایک ہونڈا گاڑی سڑک کے کنارے کھڑی ہے ۔ مدد کی غرض سے جب موٹروے پولیس گاڑی کے قریب پہنچی تو گاڑی میں پانچ افراد نیم بے ہوشی کی حالت میں موجود تھے ۔ جنہیں طبی امداد فراہم کرنے کے لیے فل فور تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال بھیرا پہنچا دیا گیا.ہسپتال میں دوران علاج چار افراد جانبحق اور ایک مریض ابھی تک بے ہوشی کی حالت میں ہے ۔ تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے جو کہ لاہور کے رہائشی ہیں اور لاہور سے اسلام آباداسلام کی جانب سفر کر رہے تھے ۔

ڈاکٹروں کے مطابق ہلاکتوں کی وجہ فوڈ پوائزننگ ہو سکتی ہے ۔پولیس سٹیشن پھلروان، بھیرا کا عملہ بھی ہسپتال پہنچ گیا اور تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ۔ جان بحق افراد میں رومیلا (عمر) 60 سال ،مہوش (عمر ) 30 سال، ثمر (عمر ) 28 سال ، عون (عمر ) چار سال. جبکہ عمر قاسم (عمر ) 30 سال ہسپتال میں زیر علاج ہے ۔ مزید قانونی کاروائی جاری ۔

تازہ ترین

September 21, 2024

جبری تبدیلی مذہب عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے،فرحت اللہ بابر

September 21, 2024

ملک میں قوانین موجود ہیں آپ فتووں کی فیکٹریاں نہیں لگا سکتے،حنیف عباسی

September 21, 2024

بلاول بھٹوکی36 ویں سالگرہ، ڈسٹرکٹ کمپلیکس میں کیک کاٹاگیا

September 21, 2024

انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم 2 اکتوبر کی بعد از دوپہر کو خصوصی چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعہ لندن سے براستہ دوبئی ملتان پہنچے گی

September 21, 2024

اینٹی نارکوٹکس فورس نے جنوبی پنجاب میں اہم کاروائی کی

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی