پنجاب بیوروکریسی میں تقرروتبادلے

لاہور(آئی ایم ایم) پنجاب بیوروکریسی میں تقرروتبادلے.سیکرٹری محکمہ پلاننگ اینڈ ڈوپلپمنٹ جنوبی پنجاب آفتاب احمد پیر زادہ کو تبدیل کرکے سپیشل سیکرٹری محکمہ کمیونیکیشن اینڈ ورکس جنوبی پنجاب تعینات کردیا گیا.سیکرٹری محکمہ انہار جنوبی پنجاب کنور اعجاز خالق کو تبدیل کرکے سپیشل سیکرٹری محکمہ انہار جنوبی پنجاب تعینات کردیا گیا. اظفر ضیاء کو سپیشل سیکرٹری محکمہ لائیو سٹاک جنوبی پنجاب تعینات کردیا گیا.سیکرٹری محکمہ سکول ایجوکیشن جنوبی پنجاب عبیداللہ کو تبدیل کرکے سپیشل سیکرٹری محکمہ سکول ایجوکیشن جنوبی پنجاب تعینات کردیا گیا.سیکرٹری محکمہ جنگلات، فشریز جنوبی پنجاب سرفراز حسین خان کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت.

سیکرٹری پلاننگ اینڈ ڈوپلپمنٹ بورڈ ڈاکٹر آصف طفیل کو سیکرٹری پلاننگ اینڈ ڈوپلپمنٹ بورڈ جنوبی پنجاب کا اضافی چارج سونپ دیا گیا.سیکرٹری محکمہ جنگلات، فشریز مدثر وحید ملک کو سیکرٹری محکمہ جنگلات، فشریز جنوبی پنجاب کا اضافی چارج سونپ دیا گیا.سیکرٹری محکمہ انہار ڈاکٹر واصف خورشید کو سیکرٹری محکمہ انہار جنوبی پنجاب کا اضافی چارج سونپ دیا گیا.سپیشل سیکرٹری محکمہ سکول ایجوکیشن خالد نزیر کو سیکرٹری محکمہ سکول ایجوکیشن جنوبی پنجاب کا اضافی چارج سونپ دیا گیا.

ایڈیشنل سیکرٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ زاہد پرویز کو تبدیل کرکے ایڈیشنل سیکرٹری ایڈمن محکمہ سروسز تعینات کردیا گیا.کیپٹن ریٹائرڈ سمیع اللہ فاروق ایڈیشنل سیکرٹری ویلفیئر محکمہ سروسز تعینات کردیا گیا .ڈپٹی سیکرٹری جنرل ٹو چیف سیکرٹری ثقلین سلیم کو تبدیل کرکے ڈپٹی سیکرٹری سٹاف ٹو چیف سیکرٹری تعینات کردیا گیا

امتیاز محسن کو ڈپٹی سیکرٹری جنرل ٹو چیف سیکرٹری تعینات کردیا گیا.ڈپٹی سیکرٹری محکمہ انڈسٹریز محمد مرتضی کو تبدیل کرکے ڈپٹی سیکرٹری وزیراعلی آفس تعینات کردیا گیا.ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو وہاڑی محمد طیب خان کو تبدیل کرکے ڈپٹی سیکرٹری وزیراعلی آفس تعینات کردیا گیا

تازہ ترین

September 21, 2024

جبری تبدیلی مذہب عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے،فرحت اللہ بابر

September 21, 2024

ملک میں قوانین موجود ہیں آپ فتووں کی فیکٹریاں نہیں لگا سکتے،حنیف عباسی

September 21, 2024

بلاول بھٹوکی36 ویں سالگرہ، ڈسٹرکٹ کمپلیکس میں کیک کاٹاگیا

September 21, 2024

انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم 2 اکتوبر کی بعد از دوپہر کو خصوصی چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعہ لندن سے براستہ دوبئی ملتان پہنچے گی

September 21, 2024

اینٹی نارکوٹکس فورس نے جنوبی پنجاب میں اہم کاروائی کی

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی