وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی قلات میں دہشتگرد حملے کی شدید مذمت

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی قلات میں دہشتگرد حملے کی شدید مزمت.وزیرِ اعظم کا دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں پولیس و لیویز اہلکاروں اور شہریوں کی شہادت پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار، شہداء کو خراجِ عقیدت.وزیرِ اعظم کی شہداء کی بلندیِ درجات اور اہلِ خانہ کیلئے صبر کی دعا. وزیرِ اعظم کی زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت. وزیرِ اعظم کی واقعے کی فوری تحقیقات اور ذمہ داران کی نشاندہی کرکے انہیں قرار واقعی سزا دلوانے کی ہدایت.

وزیرِ اعظم کا مزید کہنا تھا کہ دہشتگردی کی عفریت کے ملک سے مکمل خاتمے تک اس کے خلاف جنگ جاری رکھیں گے. قیامِ امن کیلئے پولیس و سیکیورٹی اداروں کی لازوال قربانیوں کو قوم کبھی فراموش نہیں کر سکتی.ملک دشمن عناصر ایسی بزدلانہ کاروائیوں سے پاکستانی قوم کے حوصلے پست نہیں کر سکتے.دہشت گردوں کے ملک میں انتشار پھیلانے کے ناپاک عزائم کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے.دہشتگردی کے خلاف اس جنگ میں پوری قوم سیکورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے.

تازہ ترین

September 21, 2024

جبری تبدیلی مذہب عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے،فرحت اللہ بابر

September 21, 2024

ملک میں قوانین موجود ہیں آپ فتووں کی فیکٹریاں نہیں لگا سکتے،حنیف عباسی

September 21, 2024

بلاول بھٹوکی36 ویں سالگرہ، ڈسٹرکٹ کمپلیکس میں کیک کاٹاگیا

September 21, 2024

انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم 2 اکتوبر کی بعد از دوپہر کو خصوصی چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعہ لندن سے براستہ دوبئی ملتان پہنچے گی

September 21, 2024

اینٹی نارکوٹکس فورس نے جنوبی پنجاب میں اہم کاروائی کی

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی