ایکسائز افسران غیر نمونہ نمبر پلیٹ ٫ کالے شیشوں کے استمعال کریک ڈاؤن شروع

اسلام آباد (آئی ایم ایم) ایکسائز افسران غیر نمونہ نمبر پلیٹ ٫ کالے شیشوں کا استمعال اور پولیس ریوالونگ لائیٹ کا استمال کرنے گاڑیوں اور ٹوکن ٹیکس ادا نہ کرنے والی گاڑیوں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز کر رکھا ہے۔اسلام آباد کی مختلف شاہراہوں ٫ مصروف مارکیٹوں اور دیگر اہم مقامات پر ایکسائز افسران ایکسائز قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی گاڑیوں کے خلاف کاروائیوں میں مصروف عمل ہیں۔آج ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ کے افسران نے کالے شیشوں کا استمعال کرنے والی 66 گاڑیوں کے کاروائی کیں۔

غیر نمونہ و بغیر رجسٹریشن نمبر 99 گاڑیوں کے خلاف کاروائی کی۔53 گاڑیوں کی رجسٹریشن کو قانون کی خلاف ورزی پہ معطل کردیاگیا۔پولیس ریوالونگ رائٹ کا استمال کرنے والی 3 گاڑیوں کی پولیس لائٹ اتار کر باحکم سرکار ضبط کی گئیں۔ٹوکن ٹیکس ادا نہ کرنے والی 200 گاڑیوں سے جرمانے کے ساتھ ٹوکن ٹیکس کی وصولی کیں گئیں۔

ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ بلال اعظم نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ کسی بھی قسم کی دشواری سے بچنے کے لیے شہری خود ہی گاڑیوں سے غیر نمونہ نمبر پلیٹ ٫کالے شیشے اتار دیں ایچ آئی ڈی لائٹس کا استعمال غیر قانونی ہے شہری گاڑیوں میں ایچ آئی ڈی لائٹس کا استعمال نہ کریں
بلال اعظم نے شہریوں سے گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس کے بقایاجات فوری طور پر ادا کرنے اور غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کی رجسٹریشن فوری طور پر کروانے کی اپیل کیں ہے۔ڈاریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ بلال اعظم نے کہا ہے کہ ایکسائز ڈیپارٹمنٹ اسلام آباد میں ایکسائز قوانین کی پاسداری نہ کرنے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائیوں جاری رکھے ہوئے ہے۔

تازہ ترین

November 27, 2024

تنظیم مغلیہ پاکستان کے قائد کی سندس فا ئونڈیشن آمد، بچوں میں تحائف تقسیم کئے

November 26, 2024

ملک کے سیاسی حالات، احتجاج اور راستوں کی بندش پر کاروباری برادری پھٹ پڑی

November 25, 2024

سینیٹر دنیش کمار کا کموڈیا میں قائم بین الاقوامی پارلیمان کے ایک اہم سیشن سے خطاب

November 25, 2024

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی وفد کے ہمراہ سعودی عرب کے پانچ روزہ دورے پر روانہ ہو گئے

November 25, 2024

آئی سی سی آئی کے صدر ناصر قریشی کا اقتصادی بحالی کے لیے سیاسی جماعتوں کے درمیان اتحاد پر زور

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ