زونل رؤیت ہلال کمیٹی اسلام آبادکا اجلاس 4ستمبر 2024ء بروز بدھ کو ہو گا

اسلام آباد(آئی ایم ایم) زونل رؤیت ہلال کمیٹی اسلام آبادکا اجلاس 4ستمبر 2024ء بروز بدھ بمقام وزارت مذہبی اْمور و بین المذاہب ہم آہنگی پاکستان کوہسار کمپلیکس پاک سیکرٹریٹ اسلام آباد میں مولانا سید محمد عبد الخبیر آزاد چیئر مین مرکزی رؤیت ہلال کمیٹی پاکستان کی زیر صدارت منعقد ہو گا، اجلاس میں رابطہ کے فرائض ڈائریکٹر جنرل وزارت مذہبی امور سید مشاہد حسین خالد جبکہ فنی معاونت کیلئے وزارتِ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سے زین العا بدین، محکمہ موسمیات سے چیف میٹ ڈاکٹر سردار سرفراز اور محکمہ سپارکو سے غلام مرتضیٰ ٹیلی فون کے ذریعے اپنی خدمات سرانجام دیں گے۔مرکزی و زونل رؤیت ہلال کمیٹی اسلام آباد کے ممبران میں مفتی ضمیر احمد ساجد، مفتی محمد اقبال نعیمی، مفتی عبدالسلام جلالی، مولانا ابو بکر صدیق، مولانا ہارون الرشید بالاکوٹی، علامہ سجاد حسین جوادی، پیر محمد ممتاز احمد ضیاء نظامی و دیگر علماء کرام شریک ہوں گے، پورے ملک میں زونل کمیٹیوں کے اجلاس ان کے متعلقہ ہیڈکوارٹرز لاہور، کراچی، کوئٹہ، پشاور میں منعقد کیے جائیں گے جس میں چیئرمین مرکزی رؤیت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد ماہ ربیع الاوّل۶۴۴۱؁ھ کے چاند کی رؤیت کا فیصلہ اور اعلان فرمائیں گے۔

تازہ ترین

October 20, 2024

ایف آئی اے اسلام آباد زون میں گرفتار ملزم کی فرار کی کوشش کا معاملہ

October 20, 2024

سینیٹر ثمینہ زہری اور وزیراعظم کی معاون رومینہ خورشید کا موسمیاتی انصاف کے ایجنڈے کو فروغ دینے پر اتفاق

October 20, 2024

پشاور باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ رن وے کے لوپ ٹیکسی وے لنکس جے اور ایچ پر کام جاری، پی اے اے

October 19, 2024

پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں 05 دہشت گردوں کو گرفتار کیا،خودکش جیکٹس ضبط

October 19, 2024

تین روزہ گرلز سپورٹس کارنیول کا انعقاد پاکستان سپورٹس بورڈ میں کر دیا گیا

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ