پاک-بنگلہ دیش کرکٹ سیزیز کا دوسرا ٹیسٹ میچ اختتام پذیر

راولپنڈی(آئی ایم ایم)پاک-بنگلہ دیش کرکٹ سیزیز کا دوسرا ٹیسٹ میچ اختتام پذیر،راولپنڈی پولیس کی جانب سے موثر سیکورٹی و ٹریفک انتظامات، راولپنڈی پولیس کے 4500 سے زائد افسران و اہلکاروں نے سیکورٹی فرائض سر انجام دئیے، ٹریفک کے انتظامات کو یقینی بنانے کے لیے 350 سے زائد افسران و اہلکاروں نے فرائض سرانجام دئیے، آر پی او بابر سرفراز الپا، سی پی او سید خالد ہمدانی، ایس ایس پی آپریشنز فلائٹ لیفٹیننٹ (ر) حافظ کامران اصغر خود سیکورٹی انتظامات کی نگرانی کرتے رہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک-بنگلہ دیش کرکٹ سیزیز کا دوسرا ٹیسٹ میچ اختتام پذیر ہو گیا،راولپنڈی پولیس کی جانب سے موثر سیکورٹی و ٹریفک انتظامات کیے گئے، راولپنڈی پولیس کے 4500 سے زائد افسران و اہلکاروں نے سیکورٹی فرائض سر انجام دئیے، ٹریفک کے انتظامات کو یقینی بنانے کے لیے 350 سے زائد افسران و اہلکاروں نے فرائض سرانجام دئیے.

آر پی او بابر سرفراز الپا، سی پی او سید خالد ہمدانی، ایس ایس پی آپریشنز فلائٹ لیفٹیننٹ (ر) حافظ کامران اصغر خود سیکورٹی انتظامات کی نگرانی کرتے رہے،چیف ٹریفک آٖفیسر، ایس پی سیکورٹی، ڈویژنل ایس پیز اور دیگر سینئر افسران نے بھی خود فیلڈ میں موجود رہ کر فول پروف انتظامات کو یقینی بنایا، بہترین انتظامات کو یقینی بنانے پر سی پی او سید خالد ہمدانی نے تمام افسران واہلکاروں کو شاباش دی، سی پی او سید خالد ہمدانی کا کہنا تھاکہ الحمد اللہ راولپنڈی میں نیشنل اور انٹرنیشنل کرکٹ ایونٹس کا کامیاب انعقاد ہوا،فول پروف سیکورٹی کو یقینی بنانے میں 5000 افسران و اہلکاروں کی محنت شامل ہے۔

تازہ ترین

September 16, 2024

سلیمہ امتیاز پہلی پاکستانی بین القوامی ایمپائر نامزد

September 16, 2024

بحریہ ٹاون چیمپئینز ون ڈے کپ، پینتھر نے نور پور لائینز کو 84 رنز سے ہرادیا

September 16, 2024

اوزون کی تہہ کے تحفظ اور موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کو کنٹرول کرنے کے لیے پرعزم ہیں، رومینہ خورشید

September 16, 2024

قومی فٹبال ٹیم اسلام آباد ائیرپورٹ سے نجی پرواز کے زریعے روانہ

September 15, 2024

پاکستان فٹبال فیڈریشن نےبھوٹان ساف انڈر 17 چیمپئین شپ 2024 سکواڈ کا اعلان

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی

June 15, 2024

تحریر: سیدہ ہماء مرتضیٰ