پٹی کمشنر گوجرانوالہ طارق قریشی کیساتھ مسلم لیگ ن سوشل میڈیا ٹیم کے عہدیداروں کی ملاقات،

گوجرانوالہ(آئی ایم ایم)ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ طارق قریشی کیساتھ مسلم لیگ ن سوشل میڈیا ٹیم کے عہدیداروں کی ملاقات،عوامی و شہری مسائل اور انکے حل پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔گذشتہ روز پاکستان مسلم لیگ ن سوشل میڈیا ٹیم کے سٹی جنرل سیکرٹری عامر سہیل بٹ اور سینئر نائب صدر رانا رمیض راجپوت نے ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ طارق قریشی کیساتھ انکے دفتر میں خصوصی ملاقات کی۔لیگی رہنماؤں نے دوران ملاقات ڈپٹی کمشنر کو عوامی و شہری مسائل سے آگاہ کیا اور ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ کیساتھ مسائل کو حل کرنے کے بارے میں بھی تفصیلی گفتگو کی گئی۔اس موقع پر ڈی سی گوجرانوالہ طارق قریشی نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پر عوام کو درپیش مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کیلئے اقدامات کررہی ہے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایات پر ہر جمعہ کے روز ڈپٹی کمشنر آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا جاتا ہے جہاں عوام کے مسائل کو براہ راست سن کر انکو حل کرنے کیلئے احکامات جاری کئے جاتے ہیں۔ضلعی انتظامیہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق عوام کی مشکلات میں کمی لانے کیلئے عملی اقدامات کررہی ہے۔گوجرانوالہ شہر میں سیوریج،سٹریٹ لائٹس سمیت دیگر مسائل جلد حل کر لئے جائیں گے جبکہ معیاری ترقیاتی کاموں کی بھی بروقت تکمیل یقینی بنائی جائے گی۔

تازہ ترین

September 16, 2024

سلیمہ امتیاز پہلی پاکستانی بین القوامی ایمپائر نامزد

September 16, 2024

بحریہ ٹاون چیمپئینز ون ڈے کپ، پینتھر نے نور پور لائینز کو 84 رنز سے ہرادیا

September 16, 2024

اوزون کی تہہ کے تحفظ اور موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کو کنٹرول کرنے کے لیے پرعزم ہیں، رومینہ خورشید

September 16, 2024

قومی فٹبال ٹیم اسلام آباد ائیرپورٹ سے نجی پرواز کے زریعے روانہ

September 15, 2024

پاکستان فٹبال فیڈریشن نےبھوٹان ساف انڈر 17 چیمپئین شپ 2024 سکواڈ کا اعلان

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی

June 15, 2024

تحریر: سیدہ ہماء مرتضیٰ