سابق ایم پی اے نیئر مرتضیٰ لون کی قیادت میں خواتین اسلام آباد جلسہ میں شرکت کے لئے روانہ ہوگئیں

گوجرانوالہ( آئی ایم ایم)پاکستان تحریک ا نصاف وومن ونگ کی ضلعی صدر سابق ایم پی اے نیئر مرتضی لون نے کہا ہے کہ 8ستمبر کو اسلام آباد میں ہونے والا پاکستان تحریک انصاف کا جلسہ پرامن اور تاریخی جلسہ ہوگا۔ پوری ریاستی مشینری مل کر بھی پی ٹی آئی کے کارکنوں کے حوصلے نہیں توڑ سکی حکومت پی ٹی آئی کے جلسہ سے اتنی خوف زدہ ہے جگہ جگہ کنٹینر کھڑے کردیئے ہیں ، اس کے باوجود کے پی، پنجاب، جی بی اور سندھ سے قافلے جلسے میں شرکت کیلئے نکل چکے ۔ حقیقی و آزاد پاکستان کے سفر میں قیدی نمبر 804 کا ساتھ دینا ہوگا۔ عمران خان کو فی الفور رہا کیا جائے ۔ پاکستانی عوام کو اپنے حقوق کیلئے، اپنے بچوں کے مستقبل کیلئے،8 ستمبر کو اسلام آباد جلسے میں شرکت کر کے ملک میں جاری ظلم و فسطائیت کیخلاف آواز بلند کرنا ہو گا۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان تحریک انصاف کے 8ستمبر کو اسلام آباد میں ہونے والے جلسہ میں شرکت کے لئے روانگی کے موقع پر کیا ۔ ایڈ یشنل جنرل سیکرٹری انور سلطانہ،جنرل سیکرٹری فردوس بشارت، انصر فیاض ،نادیہ عباد سمیت دیگر پارٹی عہدیداران کارکنان بھی موجود تھیں۔

تازہ ترین

November 26, 2024

ملک کے سیاسی حالات، احتجاج اور راستوں کی بندش پر کاروباری برادری پھٹ پڑی

November 25, 2024

سینیٹر دنیش کمار کا کموڈیا میں قائم بین الاقوامی پارلیمان کے ایک اہم سیشن سے خطاب

November 25, 2024

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی وفد کے ہمراہ سعودی عرب کے پانچ روزہ دورے پر روانہ ہو گئے

November 25, 2024

آئی سی سی آئی کے صدر ناصر قریشی کا اقتصادی بحالی کے لیے سیاسی جماعتوں کے درمیان اتحاد پر زور

November 23, 2024

ترقی پسند متبادل ہی معاشی بدحالی، نفرتوں اور ریاستی جبر کا توڑ ہے،افراسیاب خٹک

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ