‏ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضا کی زیر صدارت کرائم کے حوالے سے سواں زون کے افسران سے اہم اجلاس۔

‏اسلام آباد(آئی ایم ایم)ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضا کی زیر صدارت کرائم کے حوالے سے سواں زون کے افسران سے اہم اجلاس۔اجلاس میں ایس پی سواں زون، سواں زون کے ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز اور کرائم کنٹرول ٹیمز کی شرکت۔سواں زون کے ایس ایچ اوز کی فرداً فرداً کارکردگی کا جا ئزہ لیا گیا ،اچھی کارکردگی پر انعامات اور تعریفی سرٹیفکیٹ جبکہ ناقص کارکردگی والے ایس ایچ اوز کو شوکاز نوٹس جاری کئے.

سنیچرز اور سنگین جرائم میں ملوث ملزمان ، مسنگ گینگ ممبران کی گرفتاری یقینی بنائیں اشتہاری مجرمان ،عادی مجرمان، اور عدالتی مفروران کی گرفتاری کے لئے کریک ڈاؤن کریں، ڈولفن اور ابابیل اسکواڈ کے لیے کرائم میپنگ کے ذریعے ہاٹ سپاٹ قائم کریں اور موثر چیکنگ کے عمل کو یقینی بنائیں، جس ایریا میں واردات ہو گی اس ایریا کے افسر ذمہ دار ہوں گے۔ ڈی آئی جی اسلام آباد

تازہ ترین

September 20, 2024

سینیٹ خارجہ امور کمیٹی کی بیرون ملک پاکستانی قیدیوں کے اہل خانہ کے لیے سہولت ڈیسک کے قیام کی  تجویز

September 20, 2024

اسلام آباد ٹریفک پولیس کےآگاہی ونگ کی جانب سے طالبات کی کیلئے اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز G-8 میںایک روزہ روڈ سیفٹی ورکشاپ کا انعقاد

September 20, 2024

‏ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضا کی زیر صدارت کرائم کے حوالے سے سواں زون کے افسران سے اہم اجلاس۔

September 20, 2024

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن سے سابق صدر و رہنما پی ٹی آئی ڈاکٹر عارف علوی نے منصورہ میں ملاقات کی

September 20, 2024

میاں محمد اسلم کا ملک گیر ممبر سازی مہم کے سلسلے میں اسلام آباد کی یونین کونسل آئی ٹین کے دورہ

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی