حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کی اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام تقریب میں

اسلام آباد(آئی ایم ایم)حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کی اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام تقریب میں.مقبوضہ جموں و کشمیر میں مضحکہ خیز انتخابات کے حوالے سے مشال ملک کا تقریب سے خطاب .15 اگست 2019 کو بھارت نے کوئی زمینی حملہ نہیں کیا بلکہ صدارتی آرڈر پاس کیا.ایک فصیلہ سے 370 کے آرٹیکل کو ختم کر دیا.اپنی پی زمین پر کشمیریوں کو پناہ گزین بنا دیا گیا.50 لاکھ بھارتیوں کو ڈومیسائل دئے گئے.اس الیکشن کے اندر بھارت دنیا کو دکھا رہا ہے کہ بہت بڑا ووٹر ٹرن اوور ہے.یہ تمام گھوسٹ ووٹر ہیں.کشمیری زمین کو بھارتی زمین کا حصہ بنایا گیا.ہندوؤں کو زمین دی گئی.ہندوستان کی فوج عرصے دراز سے کشمیر میں دہشت گردی کر رہا ہے.بھارت کشمیریوں کو ریپ کریں، ماریں یا قتل کر دیں، بھارتی فوج کو کبھی کوئی کچھ نہیں کہتا.پہلے 10 لاکھ کی فوج کو کشمیر میں رکھا اور اب بھارتیوں کو کشمیر میں داخل کر دیا گیا ہے.مقبوضہ کشمیر کی زمین کو بھارتی کاروباریوں کو آکشن کی جا رہی ہے.

حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کا کہنا تھا کہ سیاسی، معاشی بلکہ ہر لحاظ سے کشمیر کو ہائی جیک کیا جا رہا ہے.ہماری حریت کی قیادت کو جیلوں میں بند کر دیا گیا ہے.اس الیکشن میں تمام ووٹرز بھارتی ہیں.اسلام آباد بار کی جانب سے ایک ریزولوشن آنی چاہئے جس میں ہم ان انتخابات کو مسترد کریں.پوری دنیا میں کشمیریوں کو ٹارگٹ کلنگ کی جا رہی ہے. بھارت کہتا ہے اب آزاد کشمیر پر حملہ کرنا ہے.بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو تو قبرستان بنا دیا اب آزاد کشمیر کی طرف دیکھ رہے ہیں.ہمیں یکجا ہو کر آواز اٹھائی ہے کہ بھارت اپنے منصوبوں سے باز آئے.ہمیں ایک اور جناح چاہئے جو کشمیریوں کے حق کی آواز بن کر کر سامنے آئے.ہم لحاظ سے ہمیں بین الاقوامی قوانین کے ایکسپرٹ چاہئے.غزہ اور فلسطین میں جو ہو رہا ہے اس کے لئے بھی ہمیں آواز اٹھائی ہے.لبنان میں بھی حملے شروع ہو چکے ہیں.اس تمام صورتحال پر اقوام متحدہ بھی خاموش ہے.

تازہ ترین

November 22, 2024

موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث پیدا ہونے والے مسائل کے حل کی ضرورت ہے، سید یوسف رضا گیلانی

November 22, 2024

اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے عادل خان بازئی کی نااہلی کے لیے ریفرنس پر الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنادیا

November 22, 2024

صدر آصف علی زرداری کی ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر فائرنگ کے واقعے کی مذمت

November 22, 2024

آئی سی سی آئی کے صدر ناصر منصور قریشی کی طارق صادق کو مبارکباد

November 22, 2024

قرآنِ کریم قیامت تک آنے والے انسانوں کے لئے راہِ ہدایت ہے،علامہ مولانا صاحبزادہ خلیل احمد مرتضائی

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ