پیزا دیر سے دینے کی بنا پر غنڈہ عناصر کی شدید غنڈہ گردی

گوجرانوالہ(آئی ایم ایم)پیزا دیر سے دینے کی بنا پر غنڈہ عناصر کی شدید غنڈہ گردی تھانہ سیٹلائٹ ٹائون کے علاقہ فرید ٹان پرانی چونگی کے قریب واقع پیزا پوائنٹ میں اتفاق کالونی کے رہائشی عدنان میر نے 10 ساتھیوں کے ہمراہ دھاوا بول دیا جبکہ پیزا پوائنٹ پر حملہ کرکے پیزا شاپ کے مالک رانا مبارک علی اس کے تین بیٹوں رانا علی , رانا عثمان , آنکھوں سے معذور رانا عبدالرحمان اور ملازم ابوبکر پر تشدد کی انتہا کر دی جس سے چاروں شدید زخمی ھو گئے جبکہ لوگوں کے بیچ بچا کی کوشش کو خاطر میں نہ لاتے ھوئے حملہ آوروں نے پیزا شاپ کا فرنیچر تہس نہس کرکے رکھ دیا , یاد رھے لوگوں نے پولیس سے رابطہ کیا مگر پولیس تاخیر سے پہنچ پائی لیکن اس دوران عدنان میر اور اس کے ساتھی غنڈہ گردی کرتے اور دہشت پھیلانے کے بعد تسلی سے فرار ھو گئے ۔

زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لئے سول ہسپتال داخل کروادیا گیا ہے پیزا شاپ کے مالک رانا مبارک علی نے ہسپتال سے نتیجہ لیکر متعلقہ تھانہ میں فوری کاروائی کے لئے درخواست دے دی ہے ۔جبکہ پولیس بااثر ملزمان کو بچانے کے لئے روایتی حربے استعمال کرتے ہوئے ٹال مٹول سے کام لے رہی ہے۔ قریبی عوامی سماجی حلقوں، دوکانداروں نے واقع کی مزمت کرتے ھوئے ملزمان کو فی الفور گرفتار کرکے قرار واقعی سزا کا مطالبہ کیا ھے تاکہ تاجروں کو تحفظ مل سکے۔

تازہ ترین

October 18, 2024

وزیر اعظم کی موسمیاتی معاون رومینہ خورشید عالم کا موسمیاتی اتھارٹی پر متفقہ موسمیاتی کارروائی کے لیے شراکت داروں سے رابطہ قائم کرنے پر زور

October 18, 2024

خیبرپختونخوا کا نام تبدیل کرنے کی اے این پی کی تجویز صوبہ ہزارہ تحریک نے مسترد کردی

October 18, 2024

مرکزی جمعیة و اہلحدیث یوتھ فورس حلقہ کھیالی شاہ پور کے زیر اہتمام 21ویں کانفرنس

October 18, 2024

چیئرمین بلاول بھٹو اور صدر زرداری کی قیادت میں شہیدوں کا مشن مکمل کرینگے، چودھری اسلم گل

October 18, 2024

ایف پی سی سی آئی کے صدر کا آئی سی سی آئی کا دورہ

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ