بلاول کی مقبولیت سےخائف ہوکرمخالفین گھروں میں چھپ گئے، سید نیئرحسین بخاری

اسلام آباد(عامر رفیق بٹ)پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے سیکرٹری جنرل سید نیئرحسین بخاری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کو ملک ناقابل تسخیر بنانے اور جمہوری راج کے ذریعے عوام الناس کو بااختیار بنانے کا اعزاز حاصل ہے ۔پیپلز پارٹی کا پیغام آئین پارلیمنٹ وطنیت پاکستانیت اور جمہوریت ہے۔پی پی پی کا منشور پروگرام پالیسی سیاسی اور معاشی استحکام پروگرام ہے۔ عوامی جمہوری جماعت پیپلز پارٹی کیخلاف ہمیشہ کمزور جماعتیں اتحاد بناتی ہیں ۔نیئربخاری نے مزید کہا ہے کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری عوام میں موجود اور مخالفین ڈرے سہمے خوفزدہ گھروں میں مقید ہیں ۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بلوچستان میں کامیاب ترین سیاسی سرگرمی کے بعد خیبر پختونخواہ کا عوامی رابطہ مہم دورہ شروع کیا ہوا ہے۔نیئربخاری نے کہا ہے کہ انتخابات انعقاد آئینی تقاضہ آئینی بالادستی کیلئے لازم ہے ۔پارلیمانی جمہوری نظام تسلسل پیپلز پارٹی کی جدوجہد اور قربانیوں کا مرہون منت ہے نیر ںخاری نے کہا ہے کہ دیرپا پائیدار سیاسی استحکام۔ صاف شفاف اور غیر جانبدارانہ انتخابات کے زریعے ممکن ہےسیاسی قائدین ووٹرز اور امیدواران کی سیکورٹی فراہمی سرکاری اداروں اور انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کی زمہ داری ہے ۔نیئربخاری نے کہا ہے کہ اتحاد صرف پیپلز پارٹی کے خلاف بننے کی ایک تاریخ ہے جو اس بات کی گواہی اور ثبوت ہے کہ پیپلز پارٹی ہی مظبوط اور عوام الناس سے گہرا اور نہ ختم ہونے والا رشتہ صرف پیپلز پارٹی کا ہے انہوں نے کہا ہے کہ مخالفین کلین سویپ کر سکتے تو اتحاد بناتے نہ مددگاری کے محتاج ہوتے عوام کا سامنا کرنے سے بھاگنے اور گھبراہٹ کا شکار عناصر ڈرائنگ روم سیاست کرتے ہیں عوام کو طاقت کا سرچشمہ ہر یقین رکھنے والی پیپلز پارٹی عوام الناس میں رہتی ہے۔

مزید پڑھیں: پیپلز پارٹی نےتمام حلقوں سے امیدوار فائنل کر لئے، نیئر حسین بخاری

تازہ ترین

November 23, 2024

ترقی پسند متبادل ہی معاشی بدحالی، نفرتوں اور ریاستی جبر کا توڑ ہے،افراسیاب خٹک

November 23, 2024

پی ٹی آئی کا احتجاج سیاسی نہیں، گورنر راج میں وقت نہیں لگتا مگر ہم صبرسے کام لے رہے ہیں،اختیار ولی خان

November 22, 2024

موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث پیدا ہونے والے مسائل کے حل کی ضرورت ہے، سید یوسف رضا گیلانی

November 22, 2024

اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے عادل خان بازئی کی نااہلی کے لیے ریفرنس پر الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنادیا

November 22, 2024

صدر آصف علی زرداری کی ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر فائرنگ کے واقعے کی مذمت

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ