ایس سی او کانفرنس: چینی وزیراعظم لی چھیانگ کل پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد(آئی ایم ایم)شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے چین کے وزیراعظم لی چھیانگ 4 روزہ دورے پر کل پاکستان پہنچیں گے۔چینی وزیر اعظم لی چھیانگ وزیر اعظم شہباز شریف کی دعوت پر پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں ۔وزیر اعظم لی چھیانگ کے ہمراہ وزارت خارجہ،تجارت،نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن اور چائنا انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی کے اعلیٰ افسران اور وزرا شامل ہو ں گے۔وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور چینی وزیر اعظم لی چھیانگ اپنے اپنے وفود کی قیادت کریں گے جہاں وہ پاک چین تعلقات کے تمام پہلوؤں بشمول اقتصادی اور تجارتی تعلقات اور سی پیک کے تحت تعاون پر جامع بات چیت کریں گے۔دونوں فریقین علاقائی اور عالمی پیش رفت پر بھی بات کریں گے۔

چینی وزیراعظم صدر آصف علی زرداری سے ملاقات بھی کریں گے اور پارلیمانی رہنماؤں اور پاکستان کی اعلیٰ عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔وہ اسلام آباد میں منعقد ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان حکومت کی کونسل کے اجلاس میں بھی شرکت کریں گے۔وزیر اعظم لی کیانگ کا دورہ ، پاکستان اور چین کی جانب سے “آل ویدر اسٹریٹجک کوآپریٹو پارٹنرشپ” کی اہمیت کا اظہار ہے.

تازہ ترین

November 6, 2024

آئی سی سی آئی-ڈی ایچ اے جوائنٹ وینچرز اسلام آباد کو پرکشش علاقائی تجارتی مرکز میں تبدیل کر سکتے ہیں ، ناصر قریشی

November 6, 2024

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان لندن چلے گئے

November 6, 2024

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی محمد آصف کو تیسری مرتبہ ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ جیتنے پر مبارکباد

November 6, 2024

16نومبر سے عوامی رابطہ مہم شروع کرنے جا رھے ہیں،لاہور میں بڑا ورکر کنونشن کریں گے، سید حسن مرتضیٰ

November 6, 2024

پاکستان اور آذربائیجان کا موسمیاتی تبدیلیوں کی روک تھام اور لچک لانے کا عزم

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ