گورنمنٹ گریجویٹ کالج فار بوائز سیٹلائٹ ٹائون شعبہ انگریزی کے زیر اہتمام الوداعی پارٹی دی گئی

گوجرانوالہ(آئی ایم ایم)گورنمنٹ گریجویٹ کالج فار بوائز سیٹلائٹ ٹائون شعبہ انگریزی کے زیر اہتمام استاد ناصر بھٹی کو شعبہ انگریزی میں بطور اسسٹنٹ پروفیسر ترقی پانے ،پروفیسرر یئس کو ڈیپارٹمنٹ جوائن کرنے پر اور پروفیسر خواجہ جواد ،پروفیسر ثاقب ،پروفیسر عثمان عاصم اور پروفیسر شاہد حسین کو الوداعی پارٹی دی گئی۔تقریب کے مہمان خصوصی گورنمنٹ گریجویٹ کالج فار بوائز سیٹلائٹ ٹائون کے پرنسپل ڈاکٹر محمد نذیر انصاری ،وائس پرنسپل عبداللہ نعمان تھے انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ اچھا استاد طالب علم میں تحقیق و جستجو کو جلا دیتا ہے اور مستقبل میں کامیابی کی راہ پر گامزن کرتا ہے زندگی کو بامقصد بنانے کے لئے ضروری ہے کہ اساتذہ طالب علم کو زندگی کا حقیقی شعور دے کر ملک کے مسقبل کے لئے قیادت سازی کی مہارت منتقل کرے ۔

تقریب میں جن اساتذہ کے اعزاز میں تقریب منعقد کی گئی ان کی تعلیم کے فروغ ا ور تعلیم کے میدان میں پیشہ ورانہ فرائض کی شاندار انجام دہی پر انہیں خراجِ تحسین بھی پیش کیا گیا۔پروفیسر ناصر بھٹی نے اپنے خطاب میں کہا کہ میں گورنمنٹ کالج فار بوائز سیٹلائٹ ٹائون کے شعبہ انگریزی کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں جنہوں نے ان کے اعزا زمیں تقریب منعقد کی۔

تازہ ترین

November 6, 2024

آئی سی سی آئی-ڈی ایچ اے جوائنٹ وینچرز اسلام آباد کو پرکشش علاقائی تجارتی مرکز میں تبدیل کر سکتے ہیں ، ناصر قریشی

November 6, 2024

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان لندن چلے گئے

November 6, 2024

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی محمد آصف کو تیسری مرتبہ ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ جیتنے پر مبارکباد

November 6, 2024

16نومبر سے عوامی رابطہ مہم شروع کرنے جا رھے ہیں،لاہور میں بڑا ورکر کنونشن کریں گے، سید حسن مرتضیٰ

November 6, 2024

پاکستان اور آذربائیجان کا موسمیاتی تبدیلیوں کی روک تھام اور لچک لانے کا عزم

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ