ایس سی او رکن ممالک کو اقتصادی روابط بڑھانے پر توجہ مرکوز کرنی چاہئے،عاطف اکرام شیخ

اسلام آباد (آئی ایم ایم)صدر فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری ( ایف پی سی سی آئی) عاطف اکرام شیخ نے کہا ہے کہ پوری پاکستانی قوم چینی وزیراعظم سمیت ایس سی او کانفرنس کیلئے آنے والے مہمانوں کو خوش آمدید کہتی ہے ، شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس پاکستان کیلئے حقیقی گیم چینجر اور اہم سنگ میل ثابت ہو گا، ایس سی او کے رکن ممالک کو اجلاس کے دوران اقتصادی روابط بڑھانے پر توجہ مرکوز کرنی چاہئے ۔ اپنے ایک بیان میں صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے چینی وزیراعظم کے دورہ پاکستان، ایس سی او سمٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پوری قوم چینی وزیراعظم سمیت ایس سی او کانفرنس کیلئے آنے والے عالمی رہنماوں کو خوش آمدید کہتی ہے ، چین کی ترقی دنیا کیلئے مثال ہے ، چین کے تعاون سے پاکستان میں جلد معاشی استحکام آئیگا۔

صدر ایف پی سی سی آئی نے کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس پاکستان کیلئے حقیقی گیم چینجر اور اہم سنگ میل ثابت ہو گی، چین ، روس سمیت دیگر ممالک کے سربراہان کی آمد پاکستان پر عالمی دنیا کے اعتماد کی مظہر ہے ، ایس سی او کے رکن ممالک کو اجلاس کے دوران اقتصادی روابط بڑھانے پر توجہ مرکوز کرنی چاہئے ۔انہوں نے کہا کہ سعودی وفد کے کامیاب دورے اور اب ایس سی او اجلاس سے دنیا میں پاکستان کا مثبت امیج جائیگا،شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس معاشی بحالی ،علاقائی ممالک کیساتھ تعلقات بڑھانے کا اہم موقع ہے، پاکستان معاشی سفارتکاری کے ذریعے دیگر ممالک کیساتھ تجارت کے فروغ کیلئے پرعزم ہے۔

تازہ ترین

November 22, 2024

موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث پیدا ہونے والے مسائل کے حل کی ضرورت ہے، سید یوسف رضا گیلانی

November 22, 2024

اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے عادل خان بازئی کی نااہلی کے لیے ریفرنس پر الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنادیا

November 22, 2024

صدر آصف علی زرداری کی ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر فائرنگ کے واقعے کی مذمت

November 22, 2024

آئی سی سی آئی کے صدر ناصر منصور قریشی کی طارق صادق کو مبارکباد

November 22, 2024

قرآنِ کریم قیامت تک آنے والے انسانوں کے لئے راہِ ہدایت ہے،علامہ مولانا صاحبزادہ خلیل احمد مرتضائی

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ