سانحہ کارساز کی سالانہ برسی کے موقع پر گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے خصوصی بیان

پشاور(آئی ایم ایم)سانحہ کارساز کی سالانہ برسی کے موقع پر گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے خصوصی بیان میں سانحہ کارساز کو پاکستانی تاریخ کا ایک المناک اور افسوسناک واقعہ قرار دیا اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ 18 اکتوبر 2007 کا دن پاکستانی سیاست میں جمہوریت کے لئے جدوجہد کرنے والے بہادر لوگوں کی قربانیوں کی یاد دلاتا ہے، جنہوں نے بے خوف ہو کر ایک عظیم مقصد کے لئے اپنی جانیں نچھاور کیں۔ گورنر خیبرپختونخوا نے کہا کہ یہ واقعہ نہ صرف جمہوریت کی خاطر دی جانے والی قربانیوں کی علامت ہے، بلکہ یہ ہمیں اس بات کی بھی یاد دلاتا ہے کہ ملک کو دہشتگردی اور انتہاپسندی کے خلاف متحد ہو کر لڑنا ہوگا۔

فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ آج کے دن پاکستان بھر سے خواتین، بچے بوڑھے اپنی لیڈر کا استقبال کرنے کراچی ایئرپورٹ پر پہنچے تھے اور یہ بات جہموریت کے دشمنوں سے ہضم نہیں ہوئی اور پوری قوم کی خوشی کو ماتم میں بدل دیا گیا، گورنر خیبرپختونخوا نے اس موقع پر اس عزم کا اعادہ کیا کہ ہم جمہوری اقدار، انصاف اور امن کے فروغ کے لئے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔انہوں نے شہداء کے اہل خانہ سے بھی اظہارِ ہمدردی کرتے ہوئے کہا کہ قوم ان کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کرے گی اور ان کے مشن کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لئے ہم سب کو مل کر کام کرنا ہوگا۔

تازہ ترین

October 18, 2024

وزیر اعظم کی موسمیاتی معاون رومینہ خورشید عالم کا موسمیاتی اتھارٹی پر متفقہ موسمیاتی کارروائی کے لیے شراکت داروں سے رابطہ قائم کرنے پر زور

October 18, 2024

خیبرپختونخوا کا نام تبدیل کرنے کی اے این پی کی تجویز صوبہ ہزارہ تحریک نے مسترد کردی

October 18, 2024

مرکزی جمعیة و اہلحدیث یوتھ فورس حلقہ کھیالی شاہ پور کے زیر اہتمام 21ویں کانفرنس

October 18, 2024

چیئرمین بلاول بھٹو اور صدر زرداری کی قیادت میں شہیدوں کا مشن مکمل کرینگے، چودھری اسلم گل

October 18, 2024

ایف پی سی سی آئی کے صدر کا آئی سی سی آئی کا دورہ

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ