مرکزی جمعیة و اہلحدیث یوتھ فورس حلقہ کھیالی شاہ پور کے زیر اہتمام 21ویں کانفرنس

گوجرانوالہ(آئی ایم ایم)مرکزی جمعیة و اہلحدیث یوتھ فورس حلقہ کھیالی شاہ پور کے زیر اہتمام 21ویں سالانہ سیرت شافع محشر ۖ کانفرنس آج بعد از نماز عشاء کھیالی بائپاس شیخوپورہ چوک میں منعقد ہوگی جس سے قاری محمد حنیف ربانی،مولانا منظور احمد،قاری بنیا مین عابدآف اوکاڑہ،علامہ ڈاکٹر سید ضیاء اللہ شاہ بخاری فاضل مدینہ یونیورسٹی ،مولانا قاری عبدالرحمن شیخوپوری،حافظ فیصل افضل شیخ،حافظ محمد سلمان اعظم کے علاوہ دیگر عالم دین خطاب کریں گے ۔ کانفرنس کی تیاریاں مکمل کرلی گئی گئیں ،کانفرنس کے دعوت نامے کانفرنس کی جگہ ،استقبالی کمیٹیوںکے علاوہ دیگر انتظامات مکمل کرلیئے گئے ہیں ۔کانفرنس گوجرانوالہ کی تاریخ ساز کانفرنس ثابت ہوگی ۔ان خیالات کا اظہار مولانا محمد فاروق عاصم نے کانفرنس کی تیار یوں کے سلسلہ میں منعقدہ اجلاس کے موقع پر کیا۔اس موقع پر خواجہ حافظ ظہیر الاسلام ،حافظ محمد عثمان اسحاق اور و دیگر بھی موجود تھے۔

تازہ ترین

October 18, 2024

وزیر اعظم کی موسمیاتی معاون رومینہ خورشید عالم کا موسمیاتی اتھارٹی پر متفقہ موسمیاتی کارروائی کے لیے شراکت داروں سے رابطہ قائم کرنے پر زور

October 18, 2024

خیبرپختونخوا کا نام تبدیل کرنے کی اے این پی کی تجویز صوبہ ہزارہ تحریک نے مسترد کردی

October 18, 2024

مرکزی جمعیة و اہلحدیث یوتھ فورس حلقہ کھیالی شاہ پور کے زیر اہتمام 21ویں کانفرنس

October 18, 2024

چیئرمین بلاول بھٹو اور صدر زرداری کی قیادت میں شہیدوں کا مشن مکمل کرینگے، چودھری اسلم گل

October 18, 2024

ایف پی سی سی آئی کے صدر کا آئی سی سی آئی کا دورہ

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ